21 شوال المکرم, 1446 ہجری
داتا صاحب کابینہ کے علاقے کی ڈویژن گلشن راوی جنوبی زون لاہور میں مدنی کاموں سے متعلق مشاورت
Mon, 13 Jan , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت
10جنوری2020ء بروز جمعۃالمبارک داتا صاحب کابینہ کے علاقے کی ڈویژن گلشن راوی جنوبی زون لاہور میں مدنی قافلے کے اسلامی
بھائیوں نےنگران جنوبی زون لاہور اورنگران داتاصاحب کابینہ کے ساتھ مجلس تحفظ
اوراق مقدسہ کے مدنی کاموں کے حوالے سے مشاورت
کرتے ہوئے نگرانِ زون کے سامنے مدنی اہداف پیش کیے جس میں مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے مدنی کاموں کو بڑھانے
کے لیے ہر ڈویژن میں ایک اسٹورقائم کرنے ،ہر کابینہ میں ایک مدنی کارخانہ اور مدنی
قراٰن محل کا انتظام کرنے اورلوڈنگ رکشہ اور ان کاموں کے لئےذمہ داران کا تقرر سے
متعلق تجویز پیش کی۔(رپورٹ:محمد
ناصر عطاری ، رکن زون جنوبی زون لاہور)