دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظِ اوراقِ مقدسہ کے تحت9 جنوری2020ء  بروز جمعرات ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے ہزارہ زون کی کابینہ کے ایک گاؤں کوٹ نجیب اللہ میں قراٰن اسٹور کا وزٹ کیااور ایک شخصیت سے ملاقات بھی کی۔ دورانِ ملاقات اوراقِ مقدسہ کے تحفظ کے لئے تعاون کرنے کا ذہن دیا جس پر انہوں نےجگہ دینے کی نیت کی۔(رپورٹ: محمد واثق عطاری، رکن زون ہزارہ)