دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت11 جنوری2020ء بروز ہفتہ  ڈویژن شور کوٹ کینٹ رکنِ کابینہ اسلامی بھائی نے دکانوں پر جاکر اسلامی بھائیوں سےملاقاتیں اور چوک درس دیا جس میں دعوتِ اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کاتعارف پیش کرتے ہوئےاوراق مقدسہ کا ادب و احترام کرنے اور اسکے تحفظ کے لئے کوششیں کرنے کا ذہن دیا۔)رپورٹ:شفیق عطاری ،زون ذمہ دار اوراق مقدسہ)