دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت 10جنوری 2020ءبروز جمعۃالمبارک ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے اقبال ٹاؤن شیخوپورہ کابینہ میں اور اس کےاطراف سے اوراق مقدسہ کے باکسز خالی کئے۔ اس دوران ذمہ دار  اسلامی بھائیوں نے اطراف کے اسلامی بھائیوں سے ملاقاتیں بھی کیں ۔ دورانِ ملاقات اوراق مقدسہ کا تحفظ کرنےکے ساتھ ساتھ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کا مدنی ذہن بھی دیا۔(رپورٹ:محمد ناصر عطاری ، رکن زون جنوبی زون لاہور)