21 شوال المکرم, 1446 ہجری
پیر عبدالطیف شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ کے مزار
حاضری اور مدنی حلقہ کا اہتمام
Mon, 13 Jan , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مزارات اولیاء کے تحت10
جنوری2020ء بروز جمعۃالمبارک کو ذمہ دار اسلامی بھائی نے ڈیرہ اسمٰعیل خان زون لاہور ریجن میں پیر عبدالطیف شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ کے
مزارشریف حاضری دی اور مدنی حلقہ لگایا جس میں مبلغِ دعوتِ اسلامی نے وہاں کے گدی نشین کومزار شریف پراجتماعی ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے اور ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت بھی دی۔ (رپورٹ: عبدالکبیر عطاری، گلگت
بلتستان زون مجلس مزارات اولیاء)