دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت 10جنوری2020ء بروز جمعۃالمبارک مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ساہیوال کابینہ میں مدنی مشورہ ہواجس میں رکنِ کابینہ اور خادمینِ اوراقِ مقدسہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر زون ذمہ دار اسلامی بھائی نےشہر میں نصب شدہ باکسزکی تعداد کا جائزہ لیااور مجلس کے مدنی کاموں سے متعلق آئندہ کے اہداف بھی طے کئے۔)رپورٹ:شفیق عطاری ،زون ذمہ دار اوراق مقدسہ)