دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظِ اوراقِ مقدسہ کے تحت5 جنوری2020ء  بروز اتوارچیچہ وطنی پاکپتن زون میں مدنی حلقے کا اہتمام ہواجس میں ذمہ داران اور شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر نگران زون پاکپتن شریف نے احساس ذمہ داری و سکون قلب حاصل کرنے کے لئے ذکر اللہ کرنے اور مقدس اوراق کے تحفظ کے لئے کوششیں کرنے اور دعوتِ اسلامی کے دیگر مدنی کاموں میں بھی حصہ شامل کرنے کا ذہن دیا۔