دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظِ اوراقِ مقدسہ کے تحت5 جنوری2020ء  بروز اتوارچیچہ وطنی پاکپتن زون میں مدنی حلقے و  مشورے کا اہتمام ہواجس میں ریجن ذمہ دار، اراکین زون، اراکین کابینہ اور محافظینِ اوراق مقدسہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر نگرانِ مجلس نے مقدس اوراق کی اہمیت اور ان کے تحفظ سے متعلق نکات بیان کرتے ہوئے ریجن میں شعبہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا ،آئندہ کے لئے اہداف دیئے، شعبہ کے تحت نئے مخزن و قراٰن محل بنوانے، نئےباکسز لگانے، شعبے کو خود کفیل کرنے کے حوالے سے کلام ہوا اور شعبےکے نئے نکات بھی پیش کیے گئے۔