دعوت ِاسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت11 جنوری2020ء بروز ہفتہ  رکن زون نےاسلام آباد G-11مدنی مرکز فیضان مدینہ کاوزٹ کیااور وہاں سے اوراقِ مقدسہ جمع کئے اور مدنی مرکز کے ذمہ دار اسلامی بھائی کو کام میں مزید بہتری لانے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ:اسد عطاری، رکن زون ہزارہ اوراق مقدسہ)