دعوت
اسلامی کی مجلس تحفط اوراقِ مقدسہ کے تحت
ایبٹ آباد میں رکنِ زون اور رکنِ کابینہ نے شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی
کاتعارف پیش کیا۔ذمّہ داران نے ایبٹ آباد میں علاقائی دورہ کیا جس میں علاقے کے
اسلامی بھائیوں کو نیکی دعوت دی اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔(رپورٹ: محمد حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ )
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت گوجرانوالہ کالج روڈ کی جامع
مسجد مدینہ میں سنّتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں رکنِ ریجن، نگرانِ زون، نگرانِ کابینہ،
رکن ِکابینہ اور خادمین اوراق مقدسہ سمیت دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ ریجن
ذمّہ دار نے” درود پاک کی فضیلت اور مقدس اوراق کا ادب“ کے موضوع پر سنّتوں بھرا
بیان کیا اور شرکا کو مقدس اوراق کے تحفظ کے لئے باکسز لگانے اور ہفتہ وار اجتماع
میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: محمد حکیم محمد حسان عطاری، مجلس
تحفظ اوراق مقدسہ )
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت گوجرانوالہ میں ایک شخصیت کے
گھر مدنی حلقہ ہوا جس میں رکنِ ریجن، نگرانِ کابینہ، رکنِ کابینہ اور خادمین اوراقِ
مقدسہ سمیت دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔ نگرانِ زون نے ”میلاد کیسے منانا
چاہیئے“ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کرتے ہوئے قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب
دلائی اور 24 نومبر 2019ء کو ہونے والے ٹیلی تھون میں بھر پور حصہ ملانے کا ذہن
دیا۔(رپورٹ:
محمد حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ )
دعوت
اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت کامونکی کابینہ کی جامع مسجد قطب شاہی میں
سنّتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں رکن ریجن، رکن زون اور رکن کابینہ سمیت دیگر اسلامی
بھائیوں نے شرکت کی۔رکنِ زون نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو اوراق ِمقدسہ کے
تحفظ کا ذہن دیتے ہوئے قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: محمد
حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ )
دعوت
اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت ہری پور ہزارہ میں رکنِ زون اور رکنِ کابینہ نے
مختلف دکانوں اور ہوٹلوں کا دورہ کیا جہاں
دکانداروں سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت دی۔ اسلامی بھائیوں نے دکان میں رکھے گئے اوراقِ مقدسہ کے باکسز خالی کئے۔(رپورٹ: محمد
حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ )
دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت پاکستان صوبہ پنجاب کے شہر لاہور گوجرانوالہ
زون کے گوجرانوالہ کابینہ کے مقام کھیالی
ڈویژن چندہ قلعہ گوجرانوالہ میں مورخہ 9 نومبر 2019بروز پیر مبلغ دعوت اسلامی رکن کابینہ گوجرانوالہ آفتاب عطاری نے ڈویژن
زمہ داران کے ساتھ مل کر کھیالی ڈویژن چندہ قلعہ کے مدارس اور جامعات کے اوراق
مقدسہ کے ڈرم خالی کئے اوراق مقدسہ کی
بوریاں محفوظ مقام پر منتقل کی(رپوٹ :حکیم محمد حسان عطاری لاہور ریجن مجلس
تحفظ اوراق مقدسہ )
دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور ریجن کے گوجرانوالہ زون کے حافظ آباد کابینہ ونیکے تارڑ کے مقام ونیکے
تارڑ میں مورخہ 9 نومبر 2019بروز پیر مبلغ
دعوت اسلامی رکن کابینہ حافظ آباد عمران
عطاری نے ڈویژن زمہ داران اور رکن زون اور خادمین اوراق مقدسہ کے ساتھ مل کر مختلف شخصیات کے پاس جا کر مدنی
عطیات بکس رکھوائے(رپوٹ :حکیم محمد حسان عطاری لاہور ریجن مجلس تحفظ اوراق
مقدسہ )
دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت پاکستان خیبر پختونخواہ لاہور ریجن کے ڈیرہ
اسماعیل خان زون کے ڈیرہ اسماعیل خان
کابینہ میں مورخہ 9 نومبر 2019بروز پیر مبلغ
دعوت اسلامی رکن زون ڈیرہ اسماعیل خان اللہ نواز عطاری نے خادمین اوراق مقدسہ کے
ساتھ مل کر پھل والی دکانوں سے اوراق مقدسہ کے باکسز خالی کئے اوراق مقدسہ اکھٹے کر
کے اسے محفوظ مقام پر منتقل کئے(رپوٹ :حکیم محمد حسان عطاری لاہور ریجن مجلس
تحفظ اوراق مقدسہ )
اوراق مقدسہ کے باکسز کو خالی کرنے کے ساتھ دو مقامات پر چوک درس کا
بھی سلسلہ
دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت پاکستان صوبہ پنجاب کے شہر لاہور ریجن کے گوجرانوالہ
زون کے حافظ آباد کابینہ ونیکے تارڑ کے مقام
ونیکے تارڑ میں مورخہ 9 نومبر 2019بروز
پیر مبلغ دعوت اسلامی رکن کابینہ حافظ
آباد عمران عطاری نے ڈویژن زمہ داران اور رکن زون اور خادمین اوراق مقدسہ کے ساتھ مل کر اوراق مقدسہ کے باکسز کو خالی کیا اور دو مقامات پر چوک درس
دیا(رپوٹ
:حکیم محمد حسان عطاری لاہور ریجن مجلس تحفظ اوراق مقدسہ )
دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت پاکستان خیبر پختونخواہ لاہور ریجن کے ہزارہ
زون کے ڈیرہ ہری پور کابینہ میں مورخہ 6
نومبر 2019بروز جمعہ مبلغ دعوت اسلامی رکن
زون اسد عطاری عطاری نے نگران کابینہ کے ساتھ مل کر مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کی اور
شعبہ اوراق مقدسہ کا بھر پور تعارف کروایا اور مختلف شعبہ جات کا تعارف کروایا
ہفتہ وار اجتماع کی دعوت دی جبکہ شخصیات مدنی حلقہ بھی ہوا(رپوٹ :حکیم محمد
حسان عطاری لاہور ریجن مجلس تحفظ اوراق مقدسہ )
دعوت اسلامی
کی مجلس تخفظ اوراق مقدسہ کے تحت 11نومبر
2019ء کو لاہور کے علاقہ مغلپورہ میں
ذمّہ داران نے تخفظ اوراق مقدسہ کے باکسز
خالی کرکے اوراقِ مقدسہ کو قراٰن محل میں
محفوظ کیا۔(رپورٹ:محمد رضا عطاری،
رکن زون مجلس تخفظ اوراق)
دعوت اسلامی
کی مجلس تخفظ اوراق مقدسہ کے تحت6نومبر
2019ء کو اوراقِ مقدسہ کے تحفظ کے لئے لاہور کے علاقہ ڈیفنس میں200نئےباکسز لگائے گئے تاکہ
ان باکسز میں اوراقِ مقدسہ کو محفوظ کرکےقراٰن محل میں جمع کیا جاسکے۔
یادرہے کہ ڈیفنس میں اوراقِ مقدسہ کےتحفط کے لئے
6500 باکسز لگائے گئے ہیں جس کو ہرماہ خالی کرکے قراٰن محل میں منتقل کردیا
جاتاہے۔(رپورٹ:محمد رضا عطاری، رکن
زون مجلس تخفظ اوراق)
Dawateislami