دعوت اسلامی کی مجلس تحفط اوراقِ مقدسہ کے تحت ایبٹ آباد میں رکنِ زون اور رکنِ کابینہ نے شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کاتعارف پیش کیا۔ذمّہ داران نے ایبٹ آباد میں علاقائی دورہ کیا جس میں علاقے کے اسلامی بھائیوں کو نیکی دعوت دی اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: محمد حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ )