پچھلے دنوں دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت گوجرانوالہ کالج روڈ کی جامع مسجد مدینہ میں سنّتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں رکنِ ریجن، نگرانِ زون، نگرانِ کابینہ، رکن ِکابینہ اور خادمین اوراق مقدسہ سمیت دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ ریجن ذمّہ دار نے” درود پاک کی فضیلت اور مقدس اوراق کا ادب“ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو مقدس اوراق کے تحفظ کے لئے باکسز لگانے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: محمد حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ )