8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق
مقدسہ کے تحت  پچھلے دنوں عالم چوک
گوجرانوالہ میں ذمہ داران نے خادمین اوراق مقدسہ اور ڈویژن ذمہ دار  کے ہمراہ 20 مساجد سے اوراق مقدسہ کی بوریاں بھر
کر محفوظ  مقام پر منتقل کیا۔ (رپورٹ: محمد حکیم محمد
حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ )
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	