دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت   پچھلے دنوں علی پور پنجاب میں ذمہ داران نے ایک شخصیت سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کا تعارف پیش کیا جس پر اس شخصیت نے اوراق مقدسہ کے تحفظ کے لئے پانچ ڈرم فراہم کئے۔ (رپورٹ،بلال عطاری مدنی، ریجن ملتان ذمہ دار مجلس تحفظ اوراق مقدسہ )