9 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Wednesday, May 7, 2025
دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق
مقدسہ کے تحت پچھلے دنوں ایبٹ آباد KPKمیں ایک اسلامی بھائی نے اوراق مقدسہ محفوظ کرنے کے لئے اپنی دکان
دعوتِ اسلامی کو اسٹور کے لئے دی۔(رپورٹ،محمد اسد عطاری،رکنِ ہزارہ زون)