دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کےتحت 14نومبر2019ء کو ایبٹ آبادKPK میں ذمہ داران نے رکنِ زون کے ہمراہ مسجد سے اوراق مقدسہ جمع کر کے انہیں محفوظ مقام پر منتقل کیا۔ (رپورٹ،محمد اسد عطاری،رکنِ ہزارہ زون)