دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت پچھلے دنوں ذمہ داران نے صحرائے مدینہ ملتان میں اوراق مقدسہ  کے ڈرم خالی کئے اور محفوظ مقام پر منتقل کیا۔(رپورٹ،عبدالحمید عطاری، دفتر ذمہ دار،مجلس تحفظ اوراق مقدسہ )