21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق
مقدسہ کےتحت 14نومبر2019ء کو ملتان میں
چوک درس کا سلسلہ ہوا جس میں ذمہ
داران نے رکنِ کابینہ کے ہمراہ مقامی اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت پیش کرتے
ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی اور دعوتِ اسلامی کے
مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔