دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت  پچھلے دنوں گوجرانوالہ پنجاب میں ذمہ داران نے ڈویژن ذمہ دار کے ہمراہ اوراقِ مقدسہ کے تقریباً 100 باکسز خالی کئے اور انہیں محفوظ مقام پر منتقل کیا۔ (رپورٹ: محمد حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ )