دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز  فیضانِ مدینہ سرگودھا میں ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شخصیات نے شرکت کی ۔مجلسِ رابطہ کے ذمّہ داران نے ان کو خوش آمدید کہا ۔ اس موقع پر رکنِ شوریٰ حاجی وقارُ المدینہ عطاری بھی موجود تھے ۔تما م شخصیات نے رکنِ شوری سے ملاقات کی۔رکنِ شوریٰ نے ان شخصیات کو دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں :٭ڈی ایس پی ملک شیر ٹوانہ(ڈسٹرکٹ آفیسر CTD خوشاب)٭ غلام حبیب خان(انچارج سیکیورٹی خوشاب)٭ رائے حامد رضا بھٹی (رنراپ ایم پی اے)٭ رانا محمد سجاد(سیاسی شخصیت)٭شعیب احمد خان(سیاسی شخصیت)٭طارق اعظم فاروقی(انسپکٹر PTS سرگودھا)٭ انصر علی خان(ریٹائرڈ ISI آفیسر)٭محمدمعصوم(سیاسی شخصیت)٭ملک محمد صدام اعوان(سابقہ چیئرمین یوتھ پنجاب) ۔

اسی طر مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماعات اور مدنی مذاکروں میں شرکت کی دعوت دی۔ چند شخصیات کے نام یہ ہیں :٭ ڈی ایس پی پاکستان بازار ٭ایس ایچ او اقبال مارکیٹ٭ڈپٹی کمیشنرآفس اوکاڑہ ٭ راجہ جاوید اخلاص٭چوہدری ریاض٭ قاسم اخلاص٭وقاص اخلاص٭ خورشید شاہ (ایم این اے)٭ ملک عامر فدا پراچہ (سیاسی شخصیت)٭ بابر جدون (سیاسی شخصیت)٭ راجہ وقار(رن اپ ایم این اے)٭ عامر کیانی (ایم این اے)٭کرنل ریٹائرڈ طاہر بٹ (چیف ایگزیکٹو آفیسر سکیورٹی کمپنی)٭واصف شاہ ٭ عبدالواسع بٹ٭ محمد شریف بٹ٭ اورنگزیب خان(ایس ایچ او)٭محمدمدثر(ڈی ایف سی)٭محمدنوازش (محرر)٭محمد فیصل( نائب محرر)٭ فرحان شاہ (قبائلی شخصیت چیف آف شاہ پور)٭ ارشاد گولہ(ایس پی ضلع کچھی بولان)٭ عبدالجبار مگسی (ڈی ایس پی لیگل جعفر آباد)٭ساجد سولنگی (ایس ایچ او سٹی ڈھاڈر)٭ عبداللہ خجک (آفس سپریڈنٹ ایس پی آفس ڈھاڈر)٭ اختر خان (ایس ایچ او تھانہ سٹی)٭ ملک اکرم بھٹی(سابق ایم پی اے)٭جاوید عباسی(یاسی و سماجی شخصیت)٭ریاض چشتی (سینئر صحافی و اہم شخصیت)٭ راجہ عبدالعزیز(سیاسی و سماجی شخصیت)٭سید ذوالفقار (ایم پی اے میر پور خاص)۔


دعوتِ اسلامی کی مجلسِ رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے مختلف سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں کی اور دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگا ہی فراہم کی اور مدنی مراکز فیضانِ مدینہ آنے کی دعوت بھی پیش کی۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں: ٭سید احمر علی٭محمد فریاد (ایکزیکٹو انجینئر بی اینڈ آر )٭وسیم شمع (ڈپٹی ڈائریکٹر سولڈ ویسٹ)٭ ملک محمد سعید خان (سیاسی و سماجی شخصیت)٭ جنید خان (سیاسی و سماجی شخصیت)٭ افتخار شاہ (ایس پی سٹی)٭ ایس طاہر خان (ایس پی انویسٹی گیشن)٭ عادل میمن (ڈی پی او چکوال)٭ بہار شاہ (ایس ایس پی)٭ریڈر ٹو ڈی پی او چکوال٭ سٹاف ڈی پی او آفس٭ عبدالستار ایثانی (ڈی سی او چکوال)٭ باجوہ ( ایڈیشنل ڈی سی چکوال)٭ محمد اکرام ملک( اسسٹنٹ کمشنر ریونیو چکوال)٭ رجب سومرو (پی اے ٹو سیکریٹری لوکل گورنمنٹ)٭ نعیم پٹھان (اسسٹنٹ لوکل گورنمنٹ)٭ محمد امین (لوکل گورنمنٹ)٭ عبدالرحیم (لوکل گورنمنٹ)٭ احمد رضا (لوکل گورنمنٹ)٭ نوید سومرو (پی ایس ٹوہوم سیکریٹری)٭ خلیل احمد سومرو (سیکشن آفیسر ہوم)٭ محمد نعمان (سپرنٹنڈنٹ ہوم)٭ ابرار شیخ (کمپیوٹر آپریٹر ہوم)٭ عطا محمد (اسسٹنٹ ہوم)٭ محمد بشیر (کلرک ہوم)٭ محمد اقبال (سینئر کلرک کلچر ڈیپارٹمنٹ)٭ ولید احمد (کمپیوٹر آپیریٹر گورنر ہاؤس)٭ امین الحق (ایم این ے)٭ علی خورشدی (ایم پی اے)۔

اسی طرح مجلسِ رابطہ کے تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ بھکر میں ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں لیّہ زون کے زون ذمّہ دار اور اراکین کابینہ سمیت دیگر ذمّہ داران نے شرکت کی ۔ نگرانِ مجلس رابطہ نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی مدنی تربیت کی اور شعبے میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے مدنی پھول دئیے۔

دعوتِ اسلامی کی مجلسِ رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے مختلف سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں کی اور دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگا ہی فراہم کی اور مدنی مراکز فیضانِ مدینہ آنے کی دعوت بھی پیش کی۔علاوہ ازیں ذمّہ داران نے ان شخصیات کو19،20،21جولائی2019ء کے مدنی قافلے میں سفر کرنے کی دعوت دی۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں: ٭اعجاز احمد رند (اسسٹنٹ کمشنر جنرل)٭احمد علی (انچارج سیکیورٹی برانچ سب انسپیکٹر)٭توصیف احمد (ایس پی لانڈھی)٭محمد رمضان (سیاسی و سماجی رہنما)٭محمد اکرام ایسر رضا (سیاسی شخصیت)٭طاہر وسیم ڈیال (سیاسی شخصیت)٭سید جاوید حسنین شاہ ( ایم این اے)٭سلیم جلبانی(چیف انوائرنمنٹ پلاننگ ڈیپارٹمنٹ)٭محمد موسی (کلرک پلاننگ ڈیپارٹمنٹ)٭غلام مجتبیٰ(کلرک پلاننگ ڈیپارٹمنٹ) ٭محمد شکیل (کلرک پلاننگ ڈیپارٹمنٹ)٭کیریو صاحب (اسٹینوگرافر پلاننگ)٭سید امین (پی ایس مائنس اینڈ منرل)٭ محمد شبیر (اسسٹنٹ سپرنڈنٹ انڈسٹریز)٭ محمد یامین (ڈپٹی سیکریٹری انڈسٹریز)٭سید قاسم (اسسٹنٹ انڈسٹریز)٭ محمد اویس (پی ایس انڈسٹریز)٭سہراب خان (اسسٹنٹ انڈسٹریز)٭ شاہدد پٹھان (آفس آف سیکریٹری لوکل گورنمنٹ)٭ کفایت اللہ (کلرک لوکل گورنمنٹ)٭ ممتاز علی (کلرک لوکل گورنمنٹ)۔

دعوتِ اسلامی کی مجلسِ رابطہ کے تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ملتان میں ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن ذمّہ دارا،اراکینِ زون اور دیگر ذمّہ داران نے شرکت کی ۔ رکن شوریٰ حاجی محمد اسلم عطاری اور نگران مجلس رابطہ پاکستان نے ذمّہ داران کی مدنی تربیت کی اور اپنے شعبے میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے مدنی پھول دئیے۔

اسی طرح مجلسِ رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے مختلف سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں کی اور دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگا ہی فراہم کی اور مدنی مراکز فیضانِ مدینہ آنے کی دعوت بھی پیش کی۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں: ٭ ضیاء الدین ( اے ایس پی)٭ راجہ لیاقت ( اے ایس آئی)٭ محمدممتاز( اے ایس آئی)٭مرزا جہانگیر( اے ایس آئی)٭میونسپل کمیٹی اوکاڑہ٭سابق پارلیمانی سیکٹری وزیر داخلہ٭رائے کپٹن غلام مجتبیٰ کھرل٭ظہور مری(اسسٹنٹ کمشنر لانڈھی)٭بہروز خان (ایکس سی این ایم اینڈ ای)٭سید پرویز علی شاہ(ڈائریکٹر پروٹوکول ڈی جی پروٹوکول)٭محمد اقبال(پی ایس ٹو ڈی جی پروٹوکول)٭محمد رفیق(کمپیوٹر آپریٹر ڈی جی پروٹوکول)٭محمد ابراہیم(نائب قاصد ڈی جی پروٹوکول)٭نوید احمد سومرو(پی ایس ٹو ہوم سیکریٹری) ٭خلیل احمد سومرو (سپریڈنٹ ہوم)٭غلام حسین عباسی (سیکشن آفیسر پریزن اسٹیبلش) ۔

دعوتِ اسلامی کی مجلسِ رابطہ کےتحت14 جولائی 2019ء کومدنی مرکز فیضانِ مدینہ  حیدر آباد میں ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مدنی ریجن کے ریجن ذمّہ داراور اراکینِ زون سمیت دیگر ذمّہ داران نے شرکت کی۔نگرانِ مجلسِ رابطہ پاکستان نے ذمّہ داران سے کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی مدنی تربیت کی اوراپنے شعبے کو مضبوط بنانے کے حوالے سے مدنی پھول دئیے۔


دعوتِ اسلامی کی مجلسِ رابطہ کےتحت ذمّہ داران نے شخصیات سے ملاقاتیں کی اور شخصیات کو دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہو ئے دعوتِ اسلامی کے تحت ہونےوالے ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماعات اور مدنی مذاکروں میں  شرکت کی دعوت اور مدنی مراکز میں حاضری کی دعوت پیش کی نیز شخصیات کو مکتبۃ المدینہ کی مطبو عات بھی تحفے میں پیش کئے۔چندشخصیات کے نام یہ ہیں:

٭سیدعلی عباس(ایس پی انویسٹی گیشن)٭ شاہد انصاری (سپرنڈنٹ)٭ میاں عدنان (جنرل برانچ کا جدول انچارج)٭ محمد انور کھیتران (ڈی پی او چنیوٹ)٭ چوہدری شبیر احمد گجر (ڈی ایس پی ہیڈکواٹر چنیوٹ)٭ چوہدری نوید مرتضی چیمہ (ڈی ایس پی سٹی چنیوٹ)٭ میاں انیس عباس(چیف آفیسر بلدیہ چنیوٹ)٭ سردار حسن مرتضی شاہ (ایم پی اے)٭ ملک ندیم احمد (ڈی ایس پی ٹریفک چنیوٹ)٭ ملک شکیل سکندر (سیاسی شخصیت)٭ محمد اسحاق (ڈی ایس پی سپیشل برانچ)٭ غلام شبیر بلوچ (انسپکٹر)٭ ملک محمد رضوان بالا (انچارج سیکیورٹی چنیوٹ)٭ محمد وقاص (انچارج اسٹیبلشمنٹ)٭ ظفر عباس(سپریڈینٹ ڈی پی او آفس)٭جاوید بلوچ (ایس ایس پی)٭بلال حیدر (ڈی سی او)٭ اصغر علی (ڈپٹی سیکرٹری)٭ رانا عمر (ڈائریکٹر لیگل)٭ آفتاب نصیر (ا سسٹنٹ)٭ اللہ بخش صاحب (خطیب اہم مسجد)٭عبدالرزاق صاحب (خطیب اہم مسجد)٭ عمران اللہ (جوائنٹ سیکرٹری)٭ غلام محمد بودلہ (ڈی ایس پی)٭ بلاول ہنجرا (اے سی)٭ ندیم باری (چیف آفیسر بلدیہ)٭ زبیر انجم (ایس ایچ او سٹی)٭ رانا افتخار (ڈی ایس پی)٭ عبدالوحید (ایس پی)٭ سید امان انور قدوائی(ڈپٹی کمشنر چنیوٹ)٭ سید حسنین حیدر شاہ(ڈی پی او چنیوٹ)٭ انسپکٹر خادم حسین کاہلوں(ایس ایچ او تھانہ سٹی)۔

اسی طرح مجلسِ رابطہ کےتحت مکی ریجن کے ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں اراکینِ زون،اراکینِ کابینہ سمیت دیگر ذمّہ داران نے شرکت کی۔ رکن شوریٰ محمد اطہر عطاری نے ذمّہ داران کی مدنی تربیت کی اور انہیں اپنے شعبے میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے مدنی پھول دئیے۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نےمختلف مقامات میں شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور شخصیات کو دعوتِ اسلامی اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئےدعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونےاور عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں حاضر ہونے کی ترغیب دلائی۔ علاوہ ازیں شخصیات کو مکتبۃ المدینہ کے رسائل تحفے میں پیش کرتے ہوئے مدنی قافلے میں سفر کی ترغیب بھی دلائی۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں: ٭ چوہدری محمد تنویر (اونر وائٹ روز)٭ملک حسنین اعوان(سیاسی شخصیت)٭مرزا محمدناصربیگ(سابق وفاقی وزیر)٭رانالقمان(ریٹائر ڈی ایس پی)٭راؤامتیاز (ڈپٹی کمشنرلودھراں)٭ہمایوں گجر(ڈی ایس پی سٹی سرکل لودھراں)٭ مہربرکت علی سیال(انچارج سیکیورٹی)٭بیرسٹر محمد طفیل (سیاسی و سماجی شخصیت)٭راؤسرفراز (بزنس مین)٭ فیاض الحسن چوہان(صوبائی وزیر جنگلات)٭اعجاز خان جازی( چیرمین چیف منسٹر انسپکشن ٹیم)٭ ممتاز خان (سیاسی و سماجی شخصیت)٭ چوہدری افتخار احمد گوندل (ایم پی اے)٭انسپکٹر نواز ظفر لالی(ایس ایچ او تھانہ ساہیوال)٭چوہدری محمد خان گوندل(سابق چیئرمین جیون گوندل)٭ رانا سہیل شہزاد(سیاسی شخصیت)٭آفتاب جہانگیر(پارلیمانی سیکرٹری وزارت مذہبی امور)٭حق نواز(ڈی ایس پی تھانہ رمنا)٭قیصر نیاز گیلانی (ایس ایچ او تھانہ رمنا)٭عبدالغفار فہد(پرسنل اسسٹنٹ)٭سلیم ریاض(ڈی پی او)٭افتخار شاہ(ایس پی سٹی)٭اکرام بلوچ(ڈی پی اوکے سکیورٹی انچارج)٭طاہر خان(ایس ایس پی انویسٹی گیشن)٭مہر غلام محمد لالی(ایم این اے)٭مہر تیمور امجد لالی(ایم پی اے)٭ مہر امتیاز احمد لالی(سابق ایم پی اے)٭مہر محمد احسن لالی(سیاسی شخصیت)٭چوہدری مظہر احمد گوندل(ڈی ایس پی لالیاں)٭احسان الحق ضیاء(اسسٹنٹ کمشنر لالیاں)٭مہر خالداد لالی(سیاسی شخصیت)٭رائے محمد ارشد ہرل(ایس ایچ او تھانہ لالیاں)٭مہر مظہر اقبال لالی(سابقہ چیئرمین) ٭رائے امجد علی کلس(سابق وائس چیئرمین)٭سلطان احمد بگٹی(ڈپٹی کمشنر کچھی بولان)٭خالد بٹ(اسسٹینٹ ڈائریکٹر نادرا)٭صدیق مغل (ڈی ایس پی سیکیورٹی کلیئرنس)٭افتخار شلوانی(کمشنر کراچی)٭اعجاز احمد رند (اسسٹنٹ کمشنر جنرل)۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نےمختلف مقامات میں شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور شخصیات کو دعوتِ اسلامی اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئےدعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونےاور عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی کا وزٹ کرنے کی ترغیب دلائی۔ ذمّہ داران نے شخصیات کو مکتبۃ المدینہ شائع کردہ رسائل تحفے میں پیش کرتے ہوئے انہیں مدنی قافلے میں سفر کی ترغیب بھی دلائی۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں: ٭ انسپکٹر مامون احمد بوبک(او تھانہ سٹی بھلوال)٭حاجی محمد اکرم(سابق وائس چیئرمین بلدیہ)٭چوہدری سرفراز دتوآنہ(سابق چیئرمین سالم)٭چوہدری امجد رؤوف پڑھیار(سابق چیئرمین رتوکالا)٭چوہدری شوکت حیات دھبیانہ(سابق ناظم ویرووال)٭رانا محمد سجاد(سیاسی شخصیت)۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نےمختلف مقامات میں شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور شخصیات کو دعوتِ اسلامی اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئےدعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونےاور مدنی مراکزوہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماعات میں حاضر ہونے کی ترغیب دلائی، شخصیات کو ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ تحفے میں پیش کیا گیا۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں: ٭افتخار شاہ (ڈی ایس پی سٹی)٭عرفان خٹک (ایس ایچ او)٭ اکرام اللہ بلوچ ( ڈی پی او کے سکیورٹی انچارج)٭ فیض اللہ کنڈی (سماجی رہنما)٭ محمد رمضان خان (ریٹائرڈ ڈی آئی جی کسٹم)٭ عبدالرزاق گورچھا (سی آئی اے آفیسر)٭ پرویز خان نیازی ( ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر) ٭ افضل خان ڈھانڈلہ (ایم این اے)٭ عامر عنایت شہانی (ایم پی اے)٭ میاں سلیم صابر قریشی ( ایس آئی)٭ (ایس ایچ او)٭ سرکل ہمایوں گجر (ڈی ایس پی صدر)٭ محمد عدیل حیدر (ڈپٹی کمشنر خوشاب)٭ رانا شعیب محمود (ڈی پی او خوشاب) ٭ اسد اللہ خان نیازی (ڈی ایس پی مٹھہ ٹوانہ)٭جاوید سرور جسرہ (ڈی ایس پی لیگل خوشاب)٭ غلام حبیب خان (انچارج سیکورٹی خوشاب) ٭ زبیر خان دریشک (سی پی او ملتان) ٭فیض الحسن گیلانی(صدر ڈسٹرکٹ خوشاب) ٭رفیع الدین شاہ(امیدوار تحصیل ناظم)٭ ملک محمد اظہر گنجیال (سیاسی شخصیت)٭ حاجی احمد حاجی خیل (سابقہ چیئرمین بلدیہ) ٭ اکرم خان نیازی (سابقہ چیئرمین گولےوالی)٭ ملک ندیم گنجیال (سیاسی شخصیت) ٭ وسیم قریشی (پرسنل سیکرٹری کمشنر سبی ڈویژن)٭ حاجی منظور خلجی (سپریڈنٹ ڈپٹی کمشنر آفس) ٭ طاہر بٹ (چیف ایگزیکٹو آفیسر سکیورٹی کمپنی کرنل ریٹائرڈ)٭ڈاکٹر عمران اللہ (جوائنٹ سیکرٹری فنانس ڈویژن) ٭ جمیل خان (اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرہ) ٭ایاز شاہ شیرازی (ایم پی اے)٭ محمد شبیر(ایس ایس پی) ٭عبید اللہ بوہر (اے سی گھارو)۔

اسی طرح مجلس رابطہ کے تحت میونسپل کمیٹی قائدآباد میں شخصیات کا مدنی حلقہ منعقد ہواجس میں مختلف سیاسی و سماجی شخصیت نے شرکت کی، مبلغ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی۔مدنی حلقے میں شرکت کرنے والے چند شخصیات کے نام درج ذیل ہیں: ٭افتخار حسین بلوچ (اسسٹنٹ کمشنر خوشاب)٭ چوہدری جعفر گجر(اسسٹنٹ کمشنر نورپور تھل)٭رانا محمد غلام مرتضی (اسسٹنٹ کمشنر قائدآباد)٭حافظ عمران نصیر(اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ)٭انجینئر عمر فاروق (اسسٹنٹ کمشنر Coord میانوالی)٭امتیازاحمد شاہد گوندل(اسسٹنٹ کمشنر BOR

اسی طرح مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے شخصیات سے ملاقات کی اور دعوتِ اسلامی کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ بابُ المدینہ کراچی میں ہونے والی ”محفلِ مدینہ“ کی دعوت پیش کی جس پر شخصیات نے دعوت قبول کرتے ہوئے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ بابُ المدینہ کراچی آنے کی نیت بھی ظاہر کی۔چند کے نام یہ ہیں: ٭ زمان وٹو (ڈپٹی کمشنر ساہیوال)٭اشرف خاں سوہنا (سابق صوباہی وزیر)٭ کیپٹن عامر فاروق۔

دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نےمختلف مقامات میں شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور شخصیات کو دعوتِ اسلامی اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئےدعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونےاور مدنی مراکزوہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماعات میں حاضر ہونے کی ترغیب دلائی، شخصیات کو ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ تحفے میں پیش کیا گیا۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں: ٭افتخار شاہ (ڈی ایس پی سٹی)٭عرفان خٹک (ایس ایچ او)٭ اکرام اللہ بلوچ ( ڈی پی او کے سکیورٹی انچارج)٭ فیض اللہ کنڈی (سماجی رہنما)٭ محمد رمضان خان (ریٹائرڈ ڈی آئی جی کسٹم)٭ عبدالرزاق گورچھا (سی آئی اے آفیسر)٭ پرویز خان نیازی ( ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر) ٭ افضل خان ڈھانڈلہ (ایم این اے)٭ عامر عنایت شہانی (ایم پی اے)٭ میاں سلیم صابر قریشی ( ایس آئی)٭ (ایس ایچ او)٭ سرکل ہمایوں گجر (ڈی ایس پی صدر)٭ محمد عدیل حیدر (ڈپٹی کمشنر خوشاب)٭ رانا شعیب محمود (ڈی پی او خوشاب) ٭ اسد اللہ خان نیازی (ڈی ایس پی مٹھہ ٹوانہ)٭جاوید سرور جسرہ (ڈی ایس پی لیگل خوشاب)٭ غلام حبیب خان (انچارج سیکورٹی خوشاب) ٭ زبیر خان دریشک (سی پی او ملتان) ٭فیض الحسن گیلانی(صدر ڈسٹرکٹ خوشاب) ٭رفیع الدین شاہ(امیدوار تحصیل ناظم)٭ ملک محمد اظہر گنجیال (سیاسی شخصیت)٭ حاجی احمد حاجی خیل (سابقہ چیئرمین بلدیہ) ٭ اکرم خان نیازی (سابقہ چیئرمین گولےوالی)٭ ملک ندیم گنجیال (سیاسی شخصیت) ٭ وسیم قریشی (پرسنل سیکرٹری کمشنر سبی ڈویژن)٭ حاجی منظور خلجی (سپریڈنٹ ڈپٹی کمشنر آفس) ٭ طاہر بٹ (چیف ایگزیکٹو آفیسر سکیورٹی کمپنی کرنل ریٹائرڈ)٭ڈاکٹر عمران اللہ (جوائنٹ سیکرٹری فنانس ڈویژن) ٭ جمیل خان (اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرہ) ٭ایاز شاہ شیرازی (ایم پی اے)٭ محمد شبیر(ایس ایس پی) ٭عبید اللہ بوہر (اے سی گھارو)۔

اسی طرح مجلس رابطہ کے تحت میونسپل کمیٹی قائدآباد میں شخصیات کا مدنی حلقہ منعقد ہواجس میں مختلف سیاسی و سماجی شخصیت نے شرکت کی، مبلغ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی۔مدنی حلقے میں شرکت کرنے والے چند شخصیات کے نام درج ذیل ہیں: ٭افتخار حسین بلوچ (اسسٹنٹ کمشنر خوشاب)٭ چوہدری جعفر گجر(اسسٹنٹ کمشنر نورپور تھل)٭رانا محمد غلام مرتضی (اسسٹنٹ کمشنر قائدآباد)٭حافظ عمران نصیر(اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ)٭انجینئر عمر فاروق (اسسٹنٹ کمشنر Coord میانوالی)٭امتیازاحمد شاہد گوندل(اسسٹنٹ کمشنر BOR

اسی طرح مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے شخصیات سے ملاقات کی اور دعوتِ اسلامی کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ بابُ المدینہ کراچی میں ہونے والی ”محفلِ مدینہ“ کی دعوت پیش کی جس پر شخصیات نے دعوت قبول کرتے ہوئے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ بابُ المدینہ کراچی آنے کی نیت بھی ظاہر کی۔چند کے نام یہ ہیں: ٭ زمان وٹو (ڈپٹی کمشنر ساہیوال)٭اشرف خاں سوہنا (سابق صوباہی وزیر)٭ کیپٹن عامر فاروق۔

دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نےمختلف مقامات میں شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور شخصیات کو دعوتِ اسلامی اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئےدعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونےاور مدنی مراکز حاضر ہونے کی ترغیب دلائی علاوہ ازیں شخصیات کو ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ تحفے میں پیش کیں۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں: ٭ ملک امتیاز محمود (ایس پی انویسٹی گیشن سرگودھا) ٭ملک محمد اختر جوئیہ (ڈی ایس پی سرگودھا ) ٭ شیخ محمد شوکت (ڈی ایس پی)٭عارف عباسی(چئیرمین آر ڈی اے ) ٭ محمد وسیم (پرائیویٹ سیکرٹری ٹو چیئر مین آر ڈی اے ) ٭ توقیر بھٹی (آر ڈی اے) ٭چوہدری منیب الحق (ایم پی اے اوکاڑہ) ٭چوہدری جاوید (ایم پی اے رینالہ) ٭چوہدری ضیاؤالدین (سابق ایم پی اے) ٭چوہدری شوکت رسول(سابق سٹی ناظم) ٭عباس علی جٹ (کونسلرز اوکاڑہ) ٭ یاسر قادری٭ میاں علی بوٹی٭راؤ رضا کھرل٭ احمد علی صدیقی (ڈپٹی کمشنر ایسٹ) ٭ لال ڈنو منگی (ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایسٹ) ٭غلام عباس عباسی (ایڈ منسٹریٹر اوقاف ) ٭ عابدعلی جوئیہ(اسسٹنٹ منیجراوقاف) ٭ غلام رسول(ایس ایچ او تھانہ صدر)۔

اسی طرح مجلسِ رابطہ کے تحت پاک مظہری کابینہ کے تھانہ پپلاں میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں ایس ایچ او عمران یعقوب سمیت اسٹاف کے دیگر عملے نے شرکت کی۔مبلغِ دعوتِ اسلامی نے شرکا کو دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے دنیا بھر میں دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے مدنی کام سے متعلق آگاہی فراہم کی اور ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی دعوت پیش کی۔علاوہ ازیں ایس ایچ او عمران یعقوب اور دیگر شرکا کو مدنی انعامات کا رسالہ دیتے ہوئے فکرِ مدینہ کرنے کی ترغیب دلائی۔

اسی طرح مجلسِ رابطہ کے تحت سیاسی وسماجی شخصیت اکرم بھٹی،آصف بھٹی کے گھر اجتماعِ ذکر ونعت کا انعقاد کیا گیا جس میں اہلِ علاقہ سمیت دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔مبلغِ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوتِ اسلامی کی مجلسِ رابطہ کےتحت ذمّہ داران نے سیالکوٹ ضیاءکوٹ پاک صدیقی زون میں٭ڈی سی او  سےاسی طرح گیلانی زون میں ٭نورعالم خان (ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر )٭طاہر خان (ایس ایس پی انویسٹی گیشن) ٭سلیم ریاض(ڈی پی او) اور پسرور میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے MS سے ملاقات کی۔ان تمام شخصیات کو دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئےمدنی مرکز فیضانِ مدینہ آنے کی دعوت پیش کی جوانہوں نے قبول کی نیز ذمّہ داران نے ان شخصیات کو امیراہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے رسائل اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کئے۔

اسی طرح مجلسِ رابطہ کےتحت ذمّہ داران نے مختلف شخصیات سے ملاقات کی اور دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیا اور دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں: ٭ ضیاء خان ڈھانڈلہ(سیاسی وسماجی شخصیت) ٭حاجی محمد اسلم خان ڈھانڈلہ(سیاسی وسماجی شخصیت) ٭مختیار احمد (ایم پی اے) ٭ نذیر خان بلوچ (ایم پی اے ) ٭ اویس علی( پی ایس ٹو سی پی او) ٭ محمد زمان(اسٹاف آفیسر ٹو سی پی او) ٭محمد ناصر( ایس آئی ) ٭ مختار احمد(ایس آئی) ٭محمد طارق ( ایس آئی) ٭ ندیم صفدر( اے ایس آئی) ٭محمد اسد( اے ایس آئی) ۔