مجلس رابطہ کے تحت مدنی کام
دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ سرگودھا میں ہفتہ وار سنّتوں بھرے
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شخصیات نے شرکت کی ۔مجلسِ رابطہ کے ذمّہ
داران نے ان کو خوش آمدید کہا ۔ اس موقع پر رکنِ شوریٰ حاجی وقارُ المدینہ عطاری
بھی موجود تھے ۔تما م شخصیات نے رکنِ شوری سے ملاقات کی۔رکنِ شوریٰ نے ان شخصیات
کو دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی اور انہیں
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔چند شخصیات کے نام یہ
ہیں :٭ڈی ایس پی ملک شیر ٹوانہ(ڈسٹرکٹ آفیسر CTD خوشاب)٭ غلام
حبیب خان(انچارج
سیکیورٹی خوشاب)٭ رائے حامد
رضا بھٹی (رنراپ
ایم پی اے)٭ رانا محمد سجاد(سیاسی شخصیت)٭شعیب احمد خان(سیاسی شخصیت)٭طارق اعظم فاروقی(انسپکٹر PTS سرگودھا)٭ انصر علی خان(ریٹائرڈ ISI آفیسر)٭محمدمعصوم(سیاسی شخصیت)٭ملک محمد صدام اعوان(سابقہ چیئرمین یوتھ پنجاب) ۔
اسی طر مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے مختلف شخصیات
سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوتِ اسلامی
کا تعارف پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماعات اور مدنی مذاکروں میں شرکت کی دعوت دی۔ چند شخصیات کے نام یہ ہیں
:٭ ڈی ایس پی پاکستان بازار ٭ایس ایچ او اقبال مارکیٹ٭ڈپٹی کمیشنرآفس اوکاڑہ ٭
راجہ جاوید اخلاص٭چوہدری ریاض٭ قاسم اخلاص٭وقاص اخلاص٭ خورشید شاہ (ایم این اے)٭ ملک عامر فدا پراچہ (سیاسی شخصیت)٭ بابر جدون (سیاسی شخصیت)٭ راجہ وقار(رن اپ ایم این اے)٭ عامر کیانی (ایم این اے)٭کرنل ریٹائرڈ طاہر بٹ (چیف ایگزیکٹو آفیسر سکیورٹی
کمپنی)٭واصف شاہ ٭ عبدالواسع
بٹ٭ محمد شریف بٹ٭ اورنگزیب خان(ایس ایچ او)٭محمدمدثر(ڈی ایف سی)٭محمدنوازش (محرر)٭محمد فیصل( نائب محرر)٭ فرحان شاہ (قبائلی شخصیت چیف آف شاہ پور)٭ ارشاد گولہ(ایس پی ضلع کچھی بولان)٭ عبدالجبار مگسی (ڈی ایس پی لیگل جعفر آباد)٭ساجد سولنگی (ایس ایچ او سٹی ڈھاڈر)٭ عبداللہ خجک (آفس سپریڈنٹ ایس پی آفس ڈھاڈر)٭ اختر خان (ایس ایچ او تھانہ سٹی)٭ ملک اکرم بھٹی(سابق ایم پی اے)٭جاوید عباسی(یاسی و سماجی شخصیت)٭ریاض چشتی (سینئر صحافی و اہم شخصیت)٭ راجہ عبدالعزیز(سیاسی و سماجی شخصیت)٭سید ذوالفقار (ایم پی اے میر پور خاص)۔