مجلسِ رابطہ کے مدنی کام
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ
کے تحت ذمّہ داران نےمختلف مقامات میں شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور شخصیات کو دعوتِ اسلامی اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئےدعوتِ اسلامی کے مدنی
ماحول سے وابستہ ہونےاور عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں حاضر ہونے کی ترغیب
دلائی۔ علاوہ ازیں شخصیات کو مکتبۃ
المدینہ کے رسائل تحفے میں پیش کرتے ہوئے
مدنی قافلے میں سفر کی ترغیب بھی دلائی۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں: ٭ چوہدری محمد
تنویر (اونر وائٹ روز)٭ملک حسنین اعوان(سیاسی
شخصیت)٭مرزا محمدناصربیگ(سابق وفاقی وزیر)٭رانالقمان(ریٹائر ڈی ایس پی)٭راؤامتیاز (ڈپٹی کمشنرلودھراں)٭ہمایوں
گجر(ڈی ایس پی سٹی سرکل لودھراں)٭ مہربرکت علی سیال(انچارج
سیکیورٹی)٭بیرسٹر محمد طفیل (سیاسی و سماجی شخصیت)٭راؤسرفراز (بزنس مین)٭ فیاض الحسن چوہان(صوبائی وزیر جنگلات)٭اعجاز خان
جازی( چیرمین چیف منسٹر انسپکشن ٹیم)٭ ممتاز خان (سیاسی و سماجی
شخصیت)٭ چوہدری افتخار احمد گوندل (ایم پی اے)٭انسپکٹر نواز ظفر لالی(ایس ایچ او تھانہ ساہیوال)٭چوہدری محمد خان گوندل(سابق
چیئرمین جیون گوندل)٭ رانا سہیل شہزاد(سیاسی شخصیت)٭آفتاب جہانگیر(پارلیمانی سیکرٹری وزارت مذہبی امور)٭حق نواز(ڈی ایس پی تھانہ رمنا)٭قیصر نیاز گیلانی (ایس ایچ
او تھانہ رمنا)٭عبدالغفار فہد(پرسنل اسسٹنٹ)٭سلیم ریاض(ڈی پی او)٭افتخار شاہ(ایس پی سٹی)٭اکرام بلوچ(ڈی پی اوکے سکیورٹی انچارج)٭طاہر خان(ایس ایس پی انویسٹی
گیشن)٭مہر غلام محمد لالی(ایم این اے)٭مہر تیمور امجد لالی(ایم پی اے)٭ مہر امتیاز
احمد لالی(سابق ایم پی اے)٭مہر محمد احسن لالی(سیاسی
شخصیت)٭چوہدری مظہر احمد گوندل(ڈی ایس پی لالیاں)٭احسان الحق ضیاء(اسسٹنٹ کمشنر لالیاں)٭مہر
خالداد لالی(سیاسی شخصیت)٭رائے محمد ارشد ہرل(ایس ایچ
او تھانہ لالیاں)٭مہر مظہر اقبال لالی(سابقہ چیئرمین) ٭رائے امجد علی
کلس(سابق وائس چیئرمین)٭سلطان احمد بگٹی(ڈپٹی
کمشنر کچھی بولان)٭خالد بٹ(اسسٹینٹ ڈائریکٹر نادرا)٭صدیق مغل (ڈی ایس پی سیکیورٹی کلیئرنس)٭افتخار شلوانی(کمشنر کراچی)٭اعجاز احمد رند (اسسٹنٹ کمشنر جنرل)۔