دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت27اگست 2019ء کو ذمّہ داران نے مختلف مقامات پر شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوتِ اسلامی  کا تعارف پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی اور مدنی مراکز کے وزٹ کی دعوت پیش کی۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں:٭ اپوزیشن لیڈر سینٹ سینیٹر راجہ ظفر الحق٭آئی سپیشلسٹ شفاء ہسپتال ڈاکٹر سلیمان٭ایم این اے و اہم شخصیت راجہ وقار ممتاز٭بریگیڈیئر محمود اعظم٭ ڈی ایم سی چیرمین معید خان٭ وائس چئیر مین عبدالرؤوف ٭ سابق ایم پی اے وقار شاہ عادل خان ٭رانا شاہد٭شیخ الیاس.D.S.P.پسرور٭صوبائی مشیر وزیرِ اعلیٰ سندھ اعجاز شاہ ٭ اسحاق مہر اسپیشل سیکریٹری لوکل گورنمنٹ ڈپارٹمنٹ٭ شعیب احمد جاگیرانی PS ٹو اسپیشل سیکریٹری لوکل گورنمنٹ ٭ کلرک لوکل گورنمنٹ ٭ رجب سومرو PA ٹو سیکریٹری لوکل گورنمنٹ ٭ نیاز احمد سومرو ٭ نوید احمد خان نائب قاصد لوکل گورنمنٹ ٭ سرمد سیال PA ٹو ایڈیشنل سیکریٹری پبلک ھیلتھ انجنیئرنگ ٭ اقرار احمد جلبانی PS ٹو منسٹر لیبر اینڈ انفارمیشن ڈپارٹمنٹ ٭ ساجد علی راہوجو PA ٹو منسٹر لیبر اینڈ انفارمیشن٭ محمد خان ابڑوکوآرڈینیٹر منسٹر لیبر اینڈ انفارمیشن ڈپارٹمنٹ ٭ شعیب لاشاری کلرک لیبر اینڈ انفارمیشن ٭ عبدالصمد سومرو اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر اینڈ انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ ٭سید سعید الحسن شاہ صاحب منسٹر اوقاف٭اختر ملک منسٹر انرجی٭ ندیم عباس بھنگو ایڈیشنل سیکرٹری بورڈ آف ریونیو پنجاب ٭سابق ڈی سی خوشاب ارشد منظور بزدار۔

اسی طرح مجلس رابطہ کے تحت لیہ کابینہ کے ذمہ داران کا اجلاس ہوا ۔رکنِ کابینہ نے ذمّہ داران کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان ک تربیت کی اور شعبے میں مزید بہتری کے متعلق نکات پیش کئے۔

اسی طرح مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے رکنِ شوریٰ حاجی یعفوررضا عطاری کے ہمراہ صاحب زادہ قمرا لحق صاحب (جامعہ محمدی شریف )کے والد گرامی کی عیادت کی اور جلد صحتیابی کے لئے دعا بھی کی۔