مجلس رابطہ کے تحت مدنی کاموں کا سلسلہ
دعوتِ
اسلامی
کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے مختلف مقامات میں شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی
کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ آنے کی دعوت پیش
کی۔چند شخصیات کے نام درج ذیل ہیں: ٭ محمد محمود (سیکشن آفیسر انٹرنل سیکورٹی تھری)٭ عرفان ہاشمی (پی ایس
او ٹو ہوم سیکرٹری)٭ محمد خالد (سیکشن آفیسر سکول ایجوکیشن)٭ ضرار (ہوم ڈیپارٹمنٹس)٭ محمد رمضان (سیکشن
آفیسر)٭ انور ساجد (ڈپٹی کمشنر آفس)٭ مہتاب وسیم (ڈی سی
او منڈی بہاؤالدین)٭ عامر محمود کیانی (ایم این اے)٭ آفتاب جہانگیر(پارلیمانی سیکرٹری وزارت مذہبی امور)٭
چوہدری
زبیر (سیاسی و سماجی شخصیت)٭ سردار نور احمد
بنگلزئ (بلوچستان کی معروف قبائلی سیاسی وسماجی شخصیت)٭ محمد ظفر (سیکشن
آفیسر آئی ایس تھری)٭ راجہ یاسر ہمایوں سرفراز(منسٹر ہائر ایجوکیشن)٭قمر زمان ٭راجہ اذکار٭ ملک
بابر (کمشنر آفس)٭ ملک عبدالرؤف (OGDCL)٭ ملک جابر (ایجوکیشن)٭ عمر فاروق (مانیٹرنگ
آفیسر)٭ عامر خان (ڈی ایس پی سرکل کے ریڈر عملہ)٭ کامران بخت (ایس ایچ
او)٭ عبدالستار کھچی (ایس ایچ او)٭ ملک فواد خان ٭ عطاء اللہ شادی خیل (کوارڈینیٹر
ٹو پرائم منسٹر)٭ سید امان انور قدوائی (ڈپٹی کمشنر چنیوٹ)٭ سید حسنین حیدر شاہ (ڈی پی او چنیوٹ)٭ ڈاکٹر آمین یوسف زئی (ڈی آئی
جی ویسٹ زون)٭ عارف اسلم راوء (ایس ایس پی سینٹرل)٭ انسپیکٹر جاوید یوسف
زئی (زیڈ آی بی انچارج ویسٹ زون)٭ عمران (ڈی آئی بی انچارج سینٹرل)٭ محمد افتخار (ایس ایچ
او تھانہ عیسیٰ خیل)٭ حاجی جاوید انور (ریٹائرڈ ایس پی)٭ احسان جمالی (اےڈی سی
جی)٭ محمد ندیم (ایڈیشنل سیکریٹری لٹریسی ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ)٭ عبدالغفار منگریو (PS ٹو سیکریٹری ایجوکیشن
ڈپارٹمنٹ)٭ عبدالحکیم میرانی (PA ٹو سیکریٹری ایجوکیشن)٭ محمد حاکم (انڑ
سپریڈنٹ ایجوکیشن)٭ محمد علی (اسسٹنٹ ایجوکیشن)٭ جام نظام الدین (اسسٹنٹ
ایجوکیشن)٭ قائم الدین مہر (اسسٹنٹ ایجوکیشن)٭ نصیر چنا (اسسٹنٹ ایجوکیشن)٭ محمد شعیب (کلرک ایجوکیشن)٭محمدفرید (کلرک ایجوکیشن)٭ محمد اقبال (کلرک ایجوکیشن)٭ ریحان اقبال (DPA ایجوکیشن)٭ ذوالفقار بلوچ (نائب قاصد ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ)٭ غلام محمود ڈوگر (آر پی
او فیصل آباد)٭ محمد معاذ ظفر (ایس پی RIB فیصل آباد)٭ شہزاد احمد علیانہ (اے ڈی آئی جی)٭ سعادت پرویز سیان(ایڈیشنل کمشنر ریونیو سرگودھا)٭ ملک امتیاز محمود
اعوان(ایس پی انویسٹی گیشن سرگودھا)٭ حافظ عبدالمنان احمد
بیگ (اسسٹنٹ کمشنر جنرل سرگودھا)٭ شیخ کاشف مسعود (ڈی ایس پی ٹریفک سرگودھا)٭ انسپکٹر ملک خدا بخش
ممک(ایس ایچ او صدر سرگودھا)٭ محمد الیاس کبزئی (ڈپٹی
کمشنر میجرریٹائرڈ)٭محمد مراد (سپریڈنٹ جنرل)٭ سعادت بٹ (ایس ایچ او لانڈھی)٭ اعجاز عالم (ڈپٹی سیکریٹری فنانس ڈپارٹمنٹ)٭عرفان میمن (PSOپرسنل اسٹاف آفیسر ٹوفنانس سیکرٹری ڈپارٹمنٹ)٭ جھانگیر سومرو (اسسٹنٹ فنانس ڈپارٹمنٹ)٭ بابر خان (اسسٹنٹ
فنانس ڈپارٹمنٹ)٭ مظفر علی شاہ (کلرک فنانس
ڈپارٹمنٹ)٭ علی اصغر کورائی (سینئر کلرک
فنانس ڈپارٹمنٹ)٭محمد اشرف (سینئر کلرک
فنانس ڈپارٹمنٹ)٭ اختیار علی ملاح (سینئر کلرک
فنانس ڈپارٹمنٹ)٭ محمد اقبال (DR فنانس
ڈپارٹمنٹ)٭ زوہیب چانڈیو (DPA فنانس
ڈپارٹمنٹ)٭ خادم حسین (نائب قاصد سیکریٹری
فنانس ڈپارٹمنٹ)٭ڈپٹی سیکرٹری (وقار احمد)٭ عبدالرشید ( پرائیویٹ سیکرٹری ٹو میئر اسلام آباد)٭ شیخ انصر (میئر اسلام آباد)٭ چوہدری عرفان (سیاسی وسماجی شخصیات)٭ خان محمد مہر (سندھ سیکریٹریٹ کا جدول)٭ محمد شکیل میمن (ایڈیشنل چیف سیکریٹری انوارمینٹ ڈپارٹمنٹ)٭ سلیم صدیقی (ڈپٹی سیکریٹری D.G پروٹوکول S&GAD)٭ نورالامین سمو (ٹوS&GADPA) ٭ساجد ڈرائیور (S&GAD)٭ محمد میاں راہمو (نائب قاصد S&GAD)٭محمد اشتیاق (اسسٹنٹ ایگریکلچر
ڈپارٹمنٹ)۔
اسی طرح مجلس رابطہ کے تحت 02
اگست2019ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ سرگودھامیں ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں اراکینِ کابینہ سمیت دیگر ذمّہ داران نے شرکت کی ۔نگران مجلس رابطہ نے ذمّہ
داران کی کاکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور اہم نکات بیان کئے۔