دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نےمختلف مقامات میں شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور شخصیات کو دعوتِ اسلامی اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئےدعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونےاور مدنی مراکز حاضر ہونے کی ترغیب دلائی علاوہ ازیں شخصیات کو ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ تحفے میں پیش کیں۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں: ٭ ملک امتیاز محمود (ایس پی انویسٹی گیشن سرگودھا) ٭ملک محمد اختر جوئیہ (ڈی ایس پی سرگودھا ) ٭ شیخ محمد شوکت (ڈی ایس پی)٭عارف عباسی(چئیرمین آر ڈی اے ) ٭ محمد وسیم (پرائیویٹ سیکرٹری ٹو چیئر مین آر ڈی اے ) ٭ توقیر بھٹی (آر ڈی اے) ٭چوہدری منیب الحق (ایم پی اے اوکاڑہ) ٭چوہدری جاوید (ایم پی اے رینالہ) ٭چوہدری ضیاؤالدین (سابق ایم پی اے) ٭چوہدری شوکت رسول(سابق سٹی ناظم) ٭عباس علی جٹ (کونسلرز اوکاڑہ) ٭ یاسر قادری٭ میاں علی بوٹی٭راؤ رضا کھرل٭ احمد علی صدیقی (ڈپٹی کمشنر ایسٹ) ٭ لال ڈنو منگی (ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایسٹ) ٭غلام عباس عباسی (ایڈ منسٹریٹر اوقاف ) ٭ عابدعلی جوئیہ(اسسٹنٹ منیجراوقاف) ٭ غلام رسول(ایس ایچ او تھانہ صدر)۔

اسی طرح مجلسِ رابطہ کے تحت پاک مظہری کابینہ کے تھانہ پپلاں میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں ایس ایچ او عمران یعقوب سمیت اسٹاف کے دیگر عملے نے شرکت کی۔مبلغِ دعوتِ اسلامی نے شرکا کو دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے دنیا بھر میں دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے مدنی کام سے متعلق آگاہی فراہم کی اور ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی دعوت پیش کی۔علاوہ ازیں ایس ایچ او عمران یعقوب اور دیگر شرکا کو مدنی انعامات کا رسالہ دیتے ہوئے فکرِ مدینہ کرنے کی ترغیب دلائی۔

اسی طرح مجلسِ رابطہ کے تحت سیاسی وسماجی شخصیت اکرم بھٹی،آصف بھٹی کے گھر اجتماعِ ذکر ونعت کا انعقاد کیا گیا جس میں اہلِ علاقہ سمیت دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔مبلغِ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوتِ اسلامی کی مجلسِ رابطہ کےتحت ذمّہ داران نے سیالکوٹ ضیاءکوٹ پاک صدیقی زون میں٭ڈی سی او  سےاسی طرح گیلانی زون میں ٭نورعالم خان (ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر )٭طاہر خان (ایس ایس پی انویسٹی گیشن) ٭سلیم ریاض(ڈی پی او) اور پسرور میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے MS سے ملاقات کی۔ان تمام شخصیات کو دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئےمدنی مرکز فیضانِ مدینہ آنے کی دعوت پیش کی جوانہوں نے قبول کی نیز ذمّہ داران نے ان شخصیات کو امیراہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے رسائل اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کئے۔

اسی طرح مجلسِ رابطہ کےتحت ذمّہ داران نے مختلف شخصیات سے ملاقات کی اور دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیا اور دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں: ٭ ضیاء خان ڈھانڈلہ(سیاسی وسماجی شخصیت) ٭حاجی محمد اسلم خان ڈھانڈلہ(سیاسی وسماجی شخصیت) ٭مختیار احمد (ایم پی اے) ٭ نذیر خان بلوچ (ایم پی اے ) ٭ اویس علی( پی ایس ٹو سی پی او) ٭ محمد زمان(اسٹاف آفیسر ٹو سی پی او) ٭محمد ناصر( ایس آئی ) ٭ مختار احمد(ایس آئی) ٭محمد طارق ( ایس آئی) ٭ ندیم صفدر( اے ایس آئی) ٭محمد اسد( اے ایس آئی) ۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے مختلف شخصیات سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور سنّتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کی دعوت پیش کی۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں: ٭معید انور (چیئرمین ڈی ایم سی ایسٹ) ٭ادریس زیدی ( ڈائریکٹر لیگل ڈی ایم سی ایسٹ) ٭ارسلان احمد ( بیرسٹر ہائی کورٹ ولیگل ایڈوائزر ڈی ایم سی ایسٹ) ٭لال ڈنو منگی ( ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹو ایسٹ) ٭عامر فاروقی ( ڈی آئی جی ایسٹ) ٭ ڈاکٹر امین یوسف زئی (ڈی آئی جی ویسٹ زون) ٭ عارف اسلم راؤ (ایس ایس پی سینٹرل) ٭ڈی آئی جی فیاض احمد (کمانڈر نٹ پولیس ٹرینگ کالج لاہور تعینات) ٭ ڈی آئی جی مرزا فرحان بیگ (وی وی آئی پی سیکورٹی اسپیشل برانچ تعینات) ٭ہمایوں بشیر تارڑ( آر پی او ساہیوال تعینات) ٭ شارق کمال صدیقی( ڈی آئی جی ویلفیئر تعینات) ٭عمران احمد( آر پی او ڈیرہ غازی خان تعینات) ٭ محمد عمر شیخ (ڈی آئی جی اسپیشل پروٹیکشن یونٹ تعینات) ٭ افضل احمد کوثر (آر پی او سرگودھا تعینات) ٭ سید خرم علی( ڈی آئی جی ہیڈ کواٹر پنجاب تعینات) ٭زبیر دریشک( سی پی او ملتان تعینات) ٭چوہدری عظیم ( بزنس تائیکون و سابق تحصیل ناظم) ٭ ڈاکٹر سلیم (چیف انجینئر) ٭چوہدری ساجد (ایم پی اے ) ٭ ڈاکٹر محمد نواز مگسی (سیاسی و سماجی شخصیت)۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت مدنی مرکزفیضانِ مدینہ G11 اسلام آباد میں شخصیات کا مدنی حلقہ ہواجس میں ٭ ڈاکٹر عمران (ایڈیشنل سیکرٹری) ٭ اصغر علی (ڈپٹی سیکرٹری) ٭ شاہد احمد وکیل (ڈپٹی سیکرٹری) ٭ محمد اقبال(سیکشن آفیسر)٭ رانا عمر فاروق(ڈائریکٹر لیگل) ٭ عامر سلطان چیمہ (ایم این اے ) ٭جاوید حسنین شاہ(ایم این اے ) ٭غلام محمد لالی(ایم این اے) ٭محتسب محمد ارشد(پی ایس وفاقی)٭ ابرار حسین(ایس پی ایس جے ایس) ٭عتیق جاوید(ڈائریکٹر ایف آئی اے)٭ غلام رسول (اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے ) ٭ فخر بلال(پروفیسر قائد اعظم یونیورسٹی)٭ محمد عثمان(انچارج سیل ایف آئی اے )٭ حسین بلوچ (ڈائریکٹر ریٹائرڈ)٭ مہر عنصر ہرل(ڈسٹرکٹ صدر ) سمیت دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن مولانا محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی نے سنّتوں بھرا بیان فرمایااور شرکا کو دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کی مجلسِ رابطہ کے تحت ذمّہ داران اسلامی بھائیوں نے مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے 7جولائی 2019ء کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں ہونے والے ”محفلِ مدینہ“ میں شرکت کی دعوت پیش کی۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں:٭ندیم عباس بھنگو (ایڈیشنل سیکرٹری بورڈ آف ریونیو) ٭ارشد نذیر بھٹہ(ڈپٹی سیکرٹری بورڈ آف ریونیو) ٭اجمل چیمہ(صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر) ٭فیصل حیات جبوآنہ(صوبائی وزیر لائیوسٹاک) ٭میاں جلیل احمد شرقپوری(ایم پی اے) ٭میاں مناظر علی رانجھا(ایم پی اے) ٭ملک غلام رسول سنگھا(ایم پی اے) ٭ساجد احمد خان بھٹی(ایم پی اے) ٭چوہدری افتخار حسین گوندل(ایم پی اے) ٭شکیل احمد شاہد(ایم پی اے) ٭رانا منور غوث خان (ایم پی اے) ٭ڈاکٹر ملک اختر(صوبائی وزیر) ٭ مراد راس(صوبائی وزیر تعلیم) ٭سید رفاقت علی گیلانی(مشیر وزیر اعلٰی پنجاب)۔

دعوتِ اسلامی کی مجلسِ رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے کابینہ ذمّہ دار کے ہمراہ محمود خان اچکزئی سے ملاقات اور انہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیانیز مدنی چینل دیکھنےاوردعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کی مجلسِ رابطہ کے تحت پاک مہروی کابینہ اسلام آباد میں ذمّہ داران نے مرکزی مجلسِ شوریٰ کے نگران مولانا محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی ، نگرانِ پاکستان انتظامی کابینہ حاجی محمد شاہد عطاری ، رکنِ شوریٰ حاجی محمد وقار المدینہ عطاری اور رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری کے ہمراہ سابق منسٹر آف اسٹیٹ فورن افیئرز نواب زادہ ملک عماد خان سے ان کے گھر پر ملاقات کی اور دعوتِ اسلامی کی دنیا بھر میں جاری دینی خدمات سے آگاہی فراہم کی نیز نواب زادہ ملک عماد خان کو مکتبۃ المدینہ کی شائع کردہ کتب تحفے میں دیں اور انہیں عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ باب المدینہ کراچی آنے کی دعوت بھی دی ۔ اسی طرح مجلسِ رابطہ کے تحت اسلام آباد کے نیشنل پریس کلب کے سیکریٹری انور رضا سے نگرانِ شوریٰ اور اراکینِ شوریٰ نے ملاقات کی اور ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی۔اس موقع پر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ محمد افضل بٹ ،سینئر اینکر پرسن سمیع ابراہیم ، ارشد بھٹی ، سہیل بھٹی ، ضمیر حیدر اور دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔ان شخصیات کو بھی عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ آکر مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت دی گئی ۔

دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ستگھرہ،لشاریاں، اور تھانہ مغل سرائے سمیت مختلف مقامات پر استقبالِ رمضان شریف کے سلسلے میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں مبلغین دعوتِ اسلامی نے رمضان المبارک کے فضائل و اہمیت پرسنتوں بھرے بیانات فرمائے۔ ان سنتوں بھرے اجتمات میں مقامی عاشقانِ رسول کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔