21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلسِ رابطہ کے تحت
ذمہ داران نے5نومبر2019ء کو سندھ سیکریٹریٹ میں
شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے
مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ
ہونے اوراجتماعِ میلاد و جلوسِ میلاد میں
شرکت کی ترغیب دلائی۔ چند شخصیات کے نام یہ ہیں: ٭ظہیر احمد جوکھیو( اسسٹنٹ ڈائریکٹراینٹی کیوٹیز
ڈپارٹمنٹ ) ٭فراز
(اسسٹنٹ اینٹی کیوٹیز ڈپارٹمنٹ ) ٭علی شیخ( اسسٹنٹ اینٹی کیوٹیز ڈپارٹمنٹ) ٭اشفاق احمد چنا (انچارج چوکھنڈی اینٹی کیوٹیز) ٭عبدالصمد راحموں( PA ٹو معاون خصوصی وزیر اعلیٰ) ٭سلیم جلبانی(چیف P&DD) ٭خلیل سومرو (سیکشن آفیسر ہوم
ڈپارٹمنٹ ) ٭عطا
محمد(اسسٹنٹ
ہوم)