8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ
اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ  کراچی میں شخصیات کی آمد ہوئی مجلس ِ رابطہ کے ذمّہ داران نے شخصیات کو
خوش آمدید کہا ۔شخصیات نے مدنی مذاکرے میں بھی شرکت کی اور امیرِ اہلِ سنّت کے حکمت بھرے نکات سے فیض پایا۔چند شخصیات کے
نام درجِ ذیل ہیں : ٭ آغا رفیع اللہ (ایم
این اے ) ٭ فیصل مغل (کنٹری ایریا مینیجر ایمیریٹ ائیر
لائن)
٭جاوید احمد (اونر کنسٹرکشن کمپنی)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	