18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
کراچی میں سیاسی شخصیت ڈاکٹر فاروق ستار کی آمد ہوئی۔مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے ان کو
خوش آمدید کہتے ہوئے ان کا استقبال کیا اور انہیں مختلف شعبہ جات کےحوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے مدنی مذاکرے میں بھی شرکت کی نیز رکنِ شوریٰ
حاجی محمد اطہر عطاری سے ملاقات بھی کی ۔