دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے
بلوچستان سردار زادہ میر حیر بیار خان ڈومکی(سیاسی
وسماجی شخصیت) میر چاکر خان
ڈومکی سے ملاقات کی اور حج کی سعادت حاصل
کرنے پر مبارک باد دعوتِ اسلامی عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
کراچی آنے کی دعوت دی۔
اسی طرح مجلس رابطہ کے ذمّہ داران پولیس افسران اور
سیاسی و سماجی شخصیات کلریکل اسٹاف سے ملاقاتیں کیں اور دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے نیکی کی دعوت دی۔ شخصیات کے نام
یہ ہے پرویز چانڈیو(ڈی آئی جی پولیس سبی ریجن کیپٹن ریٹائرڈ)، ضیاء اللہ(ایف سی کرنل)،محمود نوتیزی(ریجنل زونل
کمانڈر)، عبد الرؤف بڑیچ(ایس ایس پی ڈیرہ بگٹی)، سبی علی آصف شاہ(ایس ایس پی)،شاہد سیلاچی(ڈی آئی جی)،پی اے ڈی آئی جی،ریڈر ڈی آئی جی اور ریجنل آفیسر سی ٹی ڈی
فور۔
دعوتِ اسلامی کے عالمی
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں چودھری اشتیاق احمد(سیاسی شخصیت ) نے شرکت کی۔ مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے ان سے ملاقات کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کا تعارف پیش کیا اور انہیں فیضانِ
مدینہ آتے رہنے کی ترغیب دلائی۔
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے
رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری کے ہمراہ لاہور کے ہسپتال میں مہتمم جامعہ محمدی شریف مولانا رحمت اللہ صاحب کی عیادت کی اور صاحبزادہ مولانا قمرالحق صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے صحت یابی کے لئے دعا فرمائی۔
اسی طرح مجلس رابطہ
کے تحت بھکر کی جامع مسجد صدائے مدینہ میں
درس کا سلسلہ ہوا اور مختلف شخصیات سے ملاقات کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں دعوت
اور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ آنے کی دعوت
دی۔
شخصیات کے نام یہ ہے۔محمد عامر شہانی (سیاسی
کارکن )،محمد عبدالحق چشتی (پروفیسر ریٹائرڈ انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام
آباد)
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت کراچی ریجن کے ذمّہ
داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں نگران مجلس رابطہ پاکستان نے ذمّہ داران کی
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے شخصیات کی
مدنی مذاکرہ میں شرکت اورشخصیات کومحرم الحرام میں 3 دن کے قافلے میں سفر کروانے کے اہداف طے کئے۔
دعوتِ
اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ دارن نے31اگست2019ءبروز ہفتہ ڈویژن عارف والا
پاکپتن کابینہ میں اوبی وین کے ذریعے 4ستمبر2019ء کو ہونےوالے مدنی مذاکرےکے سلسلے میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں مدنی مذاکرے میں
شرکت کی دعوت دی ۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں : ٭ احمد کمال مان ( ڈپٹی
کمشنر پاکپتن) ٭ عبادت نثار( ڈی پی او
پاکپتن) ٭ سعید احمد( ڈی
ایس پی صدر) ٭ غلام محمد ( ڈی ایس
پی عارف والا) ٭رائےخضرحیات کھرل(ایس ایچ او عارف والا)
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ دارن نے نگران
مجلس رابطہ پاکستان کے ہمراہ 31 اگست 2019ء کو
مختلف مقامات پر شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں
ہونےوالے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی مراکز
وزٹ اور مدنی مذاکروں میں شرکت دعوت پیش
کی ۔ چند شخصیات کے نام یہ ہیں : ٭ بلال عبدالغفار( ایم پی اے سندھ اسمبلی) ٭ خواجہ سہیل منصور (سابق ایم این اے ) ٭ پروفیسر مطیع الرحمٰن (ممبر
رابطہ کمیٹی) ٭ عادل خان (ممبر رابطہ کمیٹی) ٭جاوید احمد ( آرگنائزر علماء کمیٹی) ٭
علی اکبر گجر( جنرل سیکریٹری) ٭ ثروت اعجاز قادری ٭صادق شیخ (ڈپٹی سیکریٹری انفارمیشن) ٭ غلام عباس(ایم این اے) ۔
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت27اگست 2019ء کو ذمّہ
داران نے مختلف مقامات پر شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی
اور مدنی مراکز کے وزٹ کی دعوت پیش کی۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں:٭ اپوزیشن لیڈر سینٹ
سینیٹر راجہ ظفر الحق٭آئی سپیشلسٹ شفاء ہسپتال ڈاکٹر سلیمان٭ایم این اے و
اہم شخصیت راجہ وقار ممتاز٭بریگیڈیئر محمود اعظم٭ ڈی ایم سی چیرمین معید خان٭ وائس چئیر مین عبدالرؤوف ٭ سابق ایم پی اے وقار شاہ عادل خان ٭رانا شاہد٭شیخ الیاس.D.S.P.پسرور٭صوبائی
مشیر وزیرِ اعلیٰ سندھ اعجاز شاہ ٭ اسحاق مہر اسپیشل سیکریٹری لوکل گورنمنٹ
ڈپارٹمنٹ٭ شعیب احمد جاگیرانی PS ٹو اسپیشل سیکریٹری لوکل گورنمنٹ ٭ کلرک لوکل گورنمنٹ ٭ رجب سومرو
PA ٹو سیکریٹری
لوکل گورنمنٹ ٭ نیاز احمد سومرو ٭ نوید احمد خان نائب قاصد لوکل گورنمنٹ ٭ سرمد سیال
PA ٹو ایڈیشنل سیکریٹری
پبلک ھیلتھ انجنیئرنگ ٭ اقرار احمد جلبانی PS ٹو منسٹر لیبر اینڈ انفارمیشن ڈپارٹمنٹ ٭ ساجد علی راہوجو PA ٹو منسٹر لیبر
اینڈ انفارمیشن٭ محمد خان ابڑوکوآرڈینیٹر منسٹر لیبر اینڈ انفارمیشن ڈپارٹمنٹ ٭ شعیب
لاشاری کلرک لیبر اینڈ انفارمیشن ٭ عبدالصمد سومرو اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر اینڈ
انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ ٭سید سعید الحسن شاہ صاحب منسٹر اوقاف٭اختر ملک منسٹر انرجی٭
ندیم عباس بھنگو ایڈیشنل سیکرٹری بورڈ آف ریونیو پنجاب ٭سابق ڈی سی خوشاب ارشد
منظور بزدار۔
اسی طرح مجلس رابطہ کے تحت لیہ
کابینہ کے ذمہ داران کا اجلاس ہوا ۔رکنِ کابینہ نے ذمّہ داران کی کارکردگی کا
جائزہ لیتے ہوئے ان ک تربیت کی اور شعبے میں مزید بہتری کے متعلق نکات پیش کئے۔
اسی طرح مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے رکنِ شوریٰ حاجی یعفوررضا
عطاری کے ہمراہ صاحب زادہ قمرا لحق صاحب (جامعہ محمدی شریف )کے والد گرامی کی عیادت کی اور جلد صحتیابی کے لئے دعا بھی کی۔
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے مختلف
مقامات میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کی اور ان شخصیات کو دعوتِ اسلامی کے
تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے
متعلق آگاہی فراہم کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کا
ذہن دیا۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں:٭اسسٹنٹ کمشنر بھوآنہ محمد عدنان رشید٭ڈی ایس پی
بھوآنہ محمد نصراللہ خان نیازی٭ایس ایچ
او تھانہ بھوآنہ انسپکٹر ظفر اقبال وٹو٭مئیر کراچی وسیم اختر ٭ایس ایچ او تھانہ
نوشہرہ ملک محمد اعجاز٭ایس ایچ او تھانہ بھیرہ چوہدری ذیشان پڑھیار٭ایس ایچ او
تھانہ جھاوریاں ملک محمد نسیم٭سابق چیئرمین ڈھل چوہدری غلام مصطفے پنجوتھا٭سابق چیئرمین
چک مبارک چوہدری غلام مرتضے پنجوتھا٭سینئر صحافی دھنی بخش مگسی٭سید شیراز PA اسپیشل سیکریٹری
لوکل گورنمنٹ ڈپارٹمنٹ ٭جلال الدین مھر ایڈیشنل سیکریٹری لوکل گورنمنٹ٭اکبر خمیسانی
انویسٹیگیشن آفیسر ٭ممتاز پھنور PS ٹو اسپیشل سیکریٹری لوکل گورنمنٹ ٭عبدالنعیم ڈرافٹ مین لوکل
گورنمنٹ ٭کفایت کلرک لوکل گورنمنٹ ٭ ممتاز کلرک لوکل گورنمنٹ ٭ عدیل فاروقی کلرک
پبلک ہیلتھ انجنیئرنگ ڈپارٹمنٹ ٭ عابد بلوچ کلرک پبلک ہیلتھ انجنیئرنگ٭عمران نائب
قاصد پبلک ہیلتھ انجنیئرنگ٭MPA میاں شفیع محمد
دعوتِ اسلامی کے مجلس رابطہ کے تحت ذمہ داران نے مختلف مقامات پر شخصیات
سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کی
ترغیب دلائی ۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں:٭پروٹوکول آفیسر راجہ ثاقب محبوب٭سپروائزر
راجہ شمشاد علی٭سیاسی و سماجی شخصیت راجہ ظفر ٭وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام
سرور خان
٭مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ اسلام آبا د زون میں سیاسی و سماجی شخصیات کی آمد ہوئی۔ مجلس رابطہ کے ذمہ
داران نے ان کو خوش آمدید کہتے ہوئے مختلف شعبہ جات کاوزٹ کروایا اور شعبہ جات کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ چند
شخصیات کے نام یہ ہیں: ٭دلاور خان ممبر رابطہ کمیٹی٭ اظہار احمد چئیرمین ڈی ایم سی
ویسٹ ٭ جاوید احمد کنوینر علما بورڈ ٭
ناصر یامین ممبر علما بورڈ
٭مجلس رابطہ کے تحت ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ خالد نذیر کے گھر اجتماعی
مدنی مذاکرہ دیکھنے کا سلسلہ ہوا جس میں شخصیات اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
٭مجلس رابطہ کے
تحت پاکپتن زون میں شخصیات کے مدنی حلقے
کا انعقاد کیا گیا جس میں ٭سابق ایم پی اے رائے نور محمد کھرل٭ایس ایچ اونصیر خان
سمیت دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔
شخصیات سے ملاقات اور تعزیت
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت مانجھی پور میں میر اشفاق
خان کھوسہ (قبائلی سیاسی و سماجی شخصیت)کی والدہ کے ایصالِ ثواب کے سلسلے میں مدنی
حلقہ ہوا جس میں اہلِ خانہ سمیت
عزیزواقارب نے شرکت کی۔مبلغ دعوتِ اسلامی
نے سنّتوں بھرا بیا ن کیا اور مختلف شخصیات سے ملاقات کی ۔
اسی طرح
مجلس رابطہ کے تحت بلوچستان میں ذمّہ داران نے سردار صالح بھوتانی(صوبائ وزیر لوکل گورنمنٹ و سابق نگران وزیراعلیٰ
بلوچستان) کی ہمشیرہ کے انتقال پر ان سے ملاقات کرتے ہوئے تعزیت کی اور ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کا سلسلہ بھی ہوا ۔
شخصیات سے ملاقاتیں
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت راولپنڈی ،سیالکوٹ اور صحبت پورمیں ذمّہ داران نے شخصیات سے ملاقات کی اور دعوتِ اسلامی کے شعبہ جا ت کے حوالے تعارف
پیش کیا اور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ آنے
کی دعوتِ اسلامی پیش کی۔شخصیات کے نام یہ ہے ٭مستنصرفیروز(RPO) ٭ملک شبیر(SHO) ٭ میر سیف الدین کھوسہ(تحصیل دار) ٭چوہدری زبیر(سیاسی شخصیت) ٭چوہدری نذیر احمد(سیاسی شخصیت) ٭سینیٹر لیفٹینٹ جرنل ریٹائرڈ صلاح الدین ترمذی
کے پی اے۔