19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس
رابطہ کے تحت16ستمبر 2019ءکو ذمّہ داران نے بہاولپور زون میں مختلف شخصیات سےان کے دفاتر اور گھروں میں جاکر ملاقاتیں کی ۔ذمّہ دار اسلامی بھائی نے شخصیات کو دعوتِ
اسلامی کا تعارف پیش کیا اورشخصیات نے مدنی چینل اور امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے حوالے سے تاثرات کی ریکاڈنگ کروائی۔ چند شخصیات کے نام یہ ہے۔راؤ
امتیاز(ڈپٹی
کمشنر )، ملک
مشتاق فریدی (سپرنڈنٹ)، ڈاکٹر شیر محمد اعوان ،(ڈاکٹر سید ماجد شاہ(ریسکیو انچارج)، علی
عمران اعوان(صدر پریس کلب وسینئر کالم نگار )