8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں
ریحان غوری (کورڈینیٹر اپوزیشن لیڈر
سندھ اسمبلی) اور  چودھری اشتیاق حسین شاد(سیاسی شخصیت) کی آمد ہوئی ۔ مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے
رکنِ شورٰ حاجی محمد امین عطاری کے ہمراہ  انہیں خوش آمدید کہا اور انہیں دعوتِ اسلامی کے
شعبہ جات  کے متعلق تفصیلی بریفنگ دیتے
ہوئے چند شعبہ جات کا وزٹ کروایا۔علاوہ
ازیں ان شخصیات نے جانشینِ امیر اہلِ سنّت
اور نگرانِ شوریٰ سے ملاقات کی سعادت بھی پائی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	