دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے گزشتہ دنوں پاکستان کے مختلف شہروں میں مختلف سیاسی وسماجی شخصیات سے ملاقاتیں کیں اوردعوتِ اسلامی کاتعارف پیش کرتے ہوئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ اور مکتبۃالمدینہ کے مختلف رسائل تحفے میں دیئے۔علاوہ ازیں ذمّہ داران نے شخصیات کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کا وزٹ کرنے کی دعوت بھی دی۔چند شخصیات کے نام یہ ہے۔

گجرات:٭محمدتنویر(اسٹنٹ کمشنر)٭غلام مصطفیٰ (ایڈیشنل ایس پی)سیالکوٹ:٭قاضی خالد(پرسنل سیکٹری وزیر صوبائی اسمبلی )٭خاورجاوید(چیف آفیسر) ٭اختر(لائن مین واپڈادفتر) ٭محمد اقبال(سب انسپکٹر)٭ریاض الحق(ڈی ایس پی) ٭کراچی:٭سید راشد (ٹی آئی بی انچارج)٭تنویر(ایس پی سکیورٹی انچارج)٭اقبال(ڈی ایس آر) ٭سید محمد علی رضا (ایس ایس پی)٭خالد زمان(ڈی آئی بی انچارج)٭اشفاق ،یونس(ریڈر برانچ)٭ عارف اسلم راؤ(ایس ایس پی سینٹر) ٭سید ناصر بخاری (ڈی ایس پی)٭جاوید یوسف زئی(زیڈ آئی بی انچارج)٭محمدعمران (ڈی آئی بی انچارج )٭رافع تنولی (ایس ایچ او)٭چوہدری نوید احمد (ہیڈ محررگلبرگ)٭ڈاکٹرحسان طارق(اسسٹنٹ کمشنرگلبرگ)٭عمران راجپوت (اسسٹنٹ کمشنر نیو کراچی) ٭فرحان غنی(ڈپٹی کمشنرڈسٹرکٹ)٭ٹھٹھہ:٭اعجاز شاہ شیرازی(وزیرصوبائی اسمبلی) ٭عثمان تنویر(ڈپٹی کمشنر) سندھ سیکریٹریٹ:٭منظورکناسرو (ڈائیریکٹرجنرل) ٭نعمان(ڈائریکٹر جنرل) ٭محمد سلیم (نائب قاصد) ٭عبدالحسیب(کمپیوٹرآپریٹر) ٭انورعلی(شرڈپٹی سیکریٹری) ٭اشرف(اسٹینو گرافر) ٭سعید احمد جاگیرانی وارڈن٭نبی بخش خاصخیلی(نائب قاصد)٭محمد بشیر (سیکشن آفیسر)٭ اشفاق احمد (اسسٹنٹ ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ) ٭سید ار تضیٰ علی(ڈپٹی سیکریٹری فاریسٹ)٭محمد سرفراز(سیکشن آفیسر)٭محمد اشتیاق(اسسٹنٹ سپریڈنٹ) ٭عبدالماجد(اسٹینو گرافر) ٭غلام الدین(اسسٹنٹ ڈائریکٹر)٭محمدقاسم(اسسٹنٹ مائنس)٭علی گل (نائب قاصدمائنس) محمد ابراہیم (نائب قاصد ایجوکیشن) سرگودھا:٭میاں تصور حیات قریشی(چیئرمین میلووال) ٭چوہدری سرفراز احمد(چیئرمین سالم) ٭چوہدری عبدالغفورکہوٹ(چیئرمین رکھ چراگاہ)٭ظفر عباس بھٹی(چیف آفیسر بلدیہ بھلوال) ٭محمد فضل عباس (اسسٹنٹ کمشنر) ٭چوہدری مظہراقبال گوندل (ڈی ایس پی چناب نگر)٭ملک اسد عباساعوان (ایس ایچ او چناب نگر) اسلام آباد :محمد حنیف عباسی کے داماد(چیئرمین میٹروبس)٭شاہد قریشی(مساجد بحریہ ٹاؤن کنٹری کے ہیڈ) ٭مہر واثق عباس (اسٹنٹ کمشنربھیرہ)٭آصف محمود(چیئرمیں پی ایچ اے) پاکپتن:٭ندیم عباس ربیرہ(ایم این اے)٭خان محمد اوکاڑہ ڈیرہ الہ یار:٭حاجی غلام عباس بوہڑ(چیف آفیسر میونسپل)٭پیر سید گل شاہ(سیاسی وسماجی شخصیت)٭سبحان لغاری (ریٹائر ڈ ٹریفک سارجنٹ)٭قربانی لغاری(ریٹائرڈ پولیس افسر) ٭سبی میر ممتاز(اسسٹنٹ کمشنر)٭حاجی فاروق نو دہانی (سماجی شخصیت) ٭پیر سید ریاض حسین شاہ بخاری(مذہبی شخصیت)٭راجہ بشارت حسین(ڈی ایس پی)


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نےبھکر کےسکیورٹی ادارے میں مدنی حلقہ لگایا جس میں محمد اقبال قریشی(ڈی پی اورریڈر)محمد شریف گھلو(انچارج سکیورٹی برانچ)کے علاوہ دیگر اسٹاف نے شر کت کی۔مبلغ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت اورمدنی مرکز فیضانِ مدینہ بھکرکا وزٹ کرنے کی دعوت دی۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے  تحت ذمّہ داران نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خواہ محمود خان کی والدۂ محترمہ کی فوتگی پر وزیر اعلیٰ ہاؤس جاکر وزیر اعلیٰ کے بھائی احمد خان اور دیگر رشتہ داروں سے ملاقات کی اور تعزیت کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران کے ہمراہ 8، 9، 10 محرم الحرام 1441ھ کو  ڈپٹی سیکرٹری ایجوکیشن شمس الدین شیخ نے کراچی کی لیاقت آباد کابینہ سے جامشورو کی جانب قافلے میں سفر کیا۔دورانِ قافلہ جدول کے مطابق مدنی حلقے لگائےگئے جن میں مبلغینِ دعوتِ اسلامی نے شرکا کی تربیت کی اور نکات دئیے۔ 


دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میرپورخاص میں ڈاکٹر ظفر کمالی علی (سابق ایم پی اے) کی آمد ہوئی۔ مجلس رابطہ کے ذمّہ دار ان نے نگرانِ زون کے ہمراہ ان کا استقبال کیا اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی ۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے  معروف موٹیویشنل اسپیکر قاسم علی شاہ سے ان کے آفس میں ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف پیش کیا۔


دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں نیک محمد (سیاسی شخصیت)، آصف حسنین(ایم این اے) اورمحمد دلاور(سابق ایم پی اے سندھ) کی آمد ہوئی ۔مجلس ِ رابطہ کے ذمّہ داران انہیں خوش آمدید کہتے ہوئے ان کا استقبال کیا اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ان شخصیات نے مدنی مذاکرے میں بھی شرکت کی ۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کےتحت 12 ستمبر2019ء کو ذمّہ داران نے سابق صوبائی وزیر چوہدری ریاض کی ہمشیرہ اور کرنل انیس اکبر، کرنل نعیم اکبر کی والدہ کی قُل کی محفل میں شرکت کی اوروہاں شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور شخصیات کو دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی ۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں: *پیر نقیب الرحمن (سجادہ نشین عیدگاہ شریف) *صدیق الفاروق (سابق وزیر)*چوہدری جاوید کوثر (ایم پی اے)* جنرل راجہ حمید (سابق ایڈووکیٹ) *امیرافضل قریشی (سیاسی و سماجی شخصیت)*ساجد حسین (سیکشن آفیسر)*محمد منیر (پی اے ٹو پارلیمانی سیکرٹری)*شاہد احمد ( ڈپٹی سیکرٹری)


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کےتحت 11 ستمبر2019ء کو ذمّہ داران  کی کاوشوں سے سندھ سیکریٹریٹ میں مدرسۃ المدینہ بالغان کا آغاز کیا گیا۔ اس موقع پر محفلِ ذکرونعت کا انعقاد کیاگیا جس میں سند ھ سیکریٹریٹ کے شخصیات نے شرکت کی ۔بعد ازاں ذمّہ داران کی کئی شخصیات سے ملا۱قات ہوئی چند کے نام یہ ہیں : *فتح محمد شیخ (ڈائریکٹر کلچر اینڈ اینٹیکیوٹیز ڈپارٹمنٹ) *ظہیر جوکہیو( PS ٹو کلچر اینڈ اینٹیکیوٹیز ڈپارٹمنٹ)*اعجاز رند (اسسٹنٹ کلچر اینڈ اینٹیکیوٹیز)*محمد حنیف (اسسٹنٹ کلچر اینڈا ینٹیکیوٹیز) ۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کےتحت ذمّہ داران نے محمد بلا ل (DC) اور ڈاکٹر فاروق (SSP) سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس  رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے مختلف مقامات پر مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی اور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ کی دعوت پیش کی۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں :کراچی زون٭صوبائی وزیر بلدیات مذہبی امور ناصر شاہ٭سابق سیکریٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن عبدالمجید٭ ڈی آئی جی ایسٹ ذون عامر فاروقی بھوآنہ سٹی٭چیئرمین 234 کانیانوالی مہر طاہر نواز سپرا ٭چیئرمین 234 ہیبوآنہ ملک حق نواز آہیرسرگودھا زون ٭ایم پی اےرانا منور غوث خان٭ایم پی اےچوہدری یاسر ظفر سندھو ڈیرہ الہ یار٭ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سبی رحمت اللہ گشکوری٭لوکل برانچ کے آفس سپریڈنٹ علی بزدار٭ قبائلی سیاسی و سماجی شخصیت میر عبدالناصر کھوسہ ٭نادرا آفس کے ڈسٹرکٹ آفیسر عابد بشیر٭ ڈیٹا آفیسرز زیب٭طاہر عباس٭ رفیق ہاڑا٭عبدالصمد٭وزیر خان٭جمیل گشکوری٭عیسٰی خان ٭اے ڈی آئی جی پولیس نصیر آباد ریجن٭امیر جان مگسی۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس  رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے6 ستمبر2019ء کو سابق صوبائی وزیر چوہدری ریاض اور کرنل انیس اکبر اور کرنل نعیم اکبر کی والدہ کے جنازے میں شرکت کی اور لواحقین سے تعزیت کی۔ علاوہ ازیں ذمّہ دارن نے جنازے میں شریک شخصیات سے ملاقاتیں کیں ۔چند کے نام یہ ہیں :٭راجہ جاوید اخلاص (سابق ضلع ناظم راولپنڈی)٭سردار نسیم( میئر راولپنڈی) ٭چوہدری ایاز(سابق ایم پی اے)٭راجہ ناصر (سابق مشیر وزیراعظم پاکستان) ٭شاہد صراف( چیئرمین میونسپل کارپوریشن کمیٹی گوجر خان )٭ طیب قریشی(سیاسی و سماجی شخصیت)