21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت لالیاں ضلع چنیوٹ کے
اطراف میں مہر امتیاز احمد لالی(سابق ایم پی اے )کی والدہ مرحومہ کے ایصالِ
ثواب کے لئے ختمِ شریف ہوا جس میں رانا منور
غوث خان (ایم پی اے)، مہر تیمور امجد لالی (ایم پی اے)، مہر حیدر امتیاز
لالی(رنر
اپ ایم پی اے)، مہر محمد اسد لالی(سابق تحصیل دار)، میاں ذوالفقار احمد مخدوم(اہم سیاسی شخصیت)اور حاجی مبشر نسوآنہ(سیاسی شخصیت)سمیت کئی سیاسی وسماجی
شخصیات نے شرکت کی ۔مبلغ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا۔(رپورٹ: محمد قربان عطاری
، مجلس رابطہ )