8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے راولپنڈی زون اور کراچی  میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کی اور دعوتِ
اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے فیضانِ مدینہ وزٹ کی ترغیب دلائی۔شخصیات کے نام یہ
ہیں: چئیرمین چوہدری بابر، مشاہد اللہ خان(سینیٹر)، پارلیمانی سیکٹری کے پی
اے، خالد جاوید (ڈی ایس پی)، ملک اختر اعوان (ڈی ایس پی ٹریفک پولیس )، محمد طارق زمان، شیخ معاذ (ایس او ڈی، واپڈا)۔ (رپورٹ: محمد
قربان عطاری ، مجلس رابطہ )
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	