8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے ملک محمد صفدر کھوکھر(سابق چیئرمین مٹھہ لک،سرگودھا)اورملک سکندر حیات کھوکھر(سابق ناظم مٹھہ لک، سرگودھا) سے ملاقات کی اور دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے قافلے میں سفر اور دعوتِ اسلامی
کےمدنی کاموں میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: محمد قربان عطاری ، مجلس
رابطہ )
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	