21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے
سندھ سیکریٹ میں مختلف افسران اور اسٹاف سے ملاقاتیں کی اور دعوت اسلامی کاتعارف
پیش کرتے ہوئے انہیں ہفتہ وار اجتماع میں شر کت کرنےکی ترغیب دلائی۔ذمّہ داران نے
شخصیات کو ماہنامہ فیضانِ مدینہ اور مدنی رسائل تحفے میں دیئے۔شخصیات کے نام یہ
ہے۔ آغا فخر حسین(ایڈیشنل سیکریٹری
ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ)، اقبال کھوکھر(سیکشن آفیسر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ)، سراج لاکھو( SLT)، نعمان شیخ(MNA)، عارف زرداری (PS ٹو ایڈیشنل سیکریٹری)،
قمر شاہد صدیقی(لیکچرار ایجوکیشن)، وسیم(ڈائریکٹر ہیلتھ)، اصغر علی(ڈی سی پی)۔ (رپورٹ: محمد قربان عطاری ، مجلس
رابطہ )