8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                 دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے
ذمّہ داران نے ڈیرہ الٰہ یار پی پی ٹی سی ایل آفس میں ریونیو اکاؤنٹ آفیسر خدا بخش
محمد حسنی سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ
اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے
مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	