8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے میانوالی میں واقع ایک
ریسکیو آفس کا دورہ کیا  اور اسٹاف سے
ملاقاتیں کرتے ہوئے نیکی کی دعوت دی۔ بعد ازاں ذمّہ داران نے محلہ نور پورہ جامع مسجد یادگارِ مدینہ کے اطراف میں علاقائی دورہ بھی کیا جس میں اہلِ علاقہ کو نیکی کی دعوت دی گئی۔(رپورٹ: محمد قربان عطاری
، مجلس رابطہ )
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	