8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے
تحت ذمّہ داران نے گاؤں خجک میں سماجی شخصیت حاجی یار محمد خجک سےملاقات کی اور
انہیں حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔  علاوہ ازیں ذمّہ داران نے انہیں دعوتِ اسلامی کا
تعارف پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	