دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت  ڈسکہ میں ذوالفقار سیالوی(سیاسی شخصیت ) کے مرحوم بھائی ایصالِ ثواب کےسلسلے میں سنّتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں مختلف سیاسی وسماجی شخصیات نے شر کت کی ۔ رکنِ شوریٰ حاجی محمد اظہر عطاری نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیا ۔شخصیات کے نام یہ ہے۔چوہدری منور علی گل(سابق صوبائی وزیر )، چوہدری الیاس وڑائچ(سابق ایم پی اے)، چوہدری اعجاز چیمہ(سابق ایم پی اے)، خواجہ عاطف(چیئرمین تحصیل ڈسکہ)، صاحبزادہ عثمان خالد(سابق ایم پی اے)،سلمان سیف(سیاسی شخصیت)۔ (رپورٹ:محمد قربان عطاری،نگران مجلس رابطہ)