8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				سابق وزیر
اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے والد صاحب کی برسی پر ایصالِ ثواب اجتماع
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 26 Sep , 2019
									
                                
																
								6 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت گجرات میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے
والد صاحب چوہدری ظہور الٰہی کی برسی کے موقع پر ایصالِ ثواب اجتماع ہوا جس میں
مرحوم کے صاحبزادوں چوہدری پرویز الٰہی(سابق وزیر اعلیٰ پنجاب)اور
چوہدری حسین الٰہی (ایم این اے)سمیت کئی سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت
کی۔رکنِ شوریٰ حاجی محمد اظہر عطاری نے
سنّتوں بھرا بیان کیا ۔ بعدازاں مرحوم کے لئے فاتحہ خوانی اور  دعا  بھی
کی گئی ۔(محمد قربان عطاری،نگران
مجلس رابطہ پاکستان)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	