دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمہ داران نے مختلف
مقامات میں شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں
ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول
سے وابستہ ہونے کے ترغیب دلائی۔ چند شخصیات کے نام یہ ہیں:٭ شوکت علی کھٹیان (ایس ایس پی
ڈسٹرکٹ ویسٹ) ٭رشید شاہ (ڈی آئی بی انچارج ویسٹ )٭ تنویر احمد ( سیکیورٹی
انچارج ویسٹ)٭ایاز میمن(چیف P&DD) ٭ اعجاز احمد سومرو( اسسٹنٹ P&DD)٭محمد اویس( APS
انڈسٹریز&کامرس) ٭محمد فراز (سیکشن آفیسر انڈسٹریز)٭عبدالغفار جمالی (سینئر کلرک
انڈسٹریز)٭محمد قاسم (اسسٹنٹ مائنس&منرل) ٭عابد (کلرک مائنس &
منرل ) ٭وسیم عباسی (کلرک لیبر ڈپارٹمنٹ) ٭چیف ایاز میمن ٭نعیم (ڈی پی او سیکورٹی
انچارج) ٭مدثر یعقوب بریار ( ایس ایچ او) ٭محمد ندیم( سرکل ڈی ایس
پی)٭ نعمان واہلہ( ایس ایچ او )