دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے  خضدار کابینہ میں کمشنر قلات حافظ محمد طاہر سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور خضدار میں ہونے والے لائیو مدنی مذاکرہ میں شرکت کی دعوت دی۔ علاوہ ازیں ذمّہ دران نے کمشنر حافظ محمد طاہر کو مکتبۃ المدینہ کے رسائل بھی تحفے میں دئیے۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 17 ستمبر 2019ء کو ذمّہ داران نے اسلام آباد راولپنڈی زون میں شخصیات سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت  دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں :٭راجہ ضیغم عباس (ایس ڈی ایس پی کوٹلی ستیاں)٭جاوید ملک ( سی ٹی او آفس سپرنٹنڈنٹ) ٭محمد ایوب (پرائیویٹ سیکرٹری ٹو سی پی او راولپنڈی)۔ (رپورٹ، محمد قربان عطاری، نگرانِ مجلس رابطہ)


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت  ذمّہ داران نے شفقت حسین شاہ جیلانی (سابق ایم این اے) کے انتقال پر ان کے صاحبزادے سے ملاقات کی اور اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور دعا بھی کی ۔(رپورٹ، محمد قربان عطاری، نگرانِ مجلس رابطہ)


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 17 ستمبر 2019ء کو ذمّہ داران نے  سندھ سیکریٹریٹ میں شخصیات سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں :٭افضل شر (ڈپٹی سیکریٹری ہوم ڈپارٹمنٹ ) ٭امان اللہ زرداری(ڈپٹی سیکریٹری ہوم ڈپارٹمنٹ) ٭سراج الدین (PA ٹو ایڈیشنل سیکریٹری ہوم ڈپارٹمنٹ ) ٭عمیر جوکہیو(APS ٹو اسپیشل سیکریٹری ہوم ڈپارٹمنٹ) ٭احسن جوکہیو( ورکس ڈپارٹمنٹ ) ٭لطیف ڈنو(ڈرائیورہوم ڈپارٹمنٹ ) ٭عطا محمد(سینئر کلرک ہوم ڈپارٹمنٹ ) ٭محمد بشیر( سینئر کلرک ہوم ڈپارٹمنٹ)۔(رپورٹ،مجلس رابطہ سندھ سیکریٹریٹ)


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے17 ستمبر 2019ء کو حیدر آباد زون  میں وقار بٹ(ڈی ایس آر رینجرز) سے ان کی رہائش گاہ میں ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی ۔ (رپورٹ، محمد قربان عطاری، نگرانِ مجلس رابطہ)


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت16ستمبر 2019ءکو ذمّہ داران نے بہاولپور زون میں مختلف شخصیات سےان کے دفاتر اور گھروں میں جاکر ملاقاتیں کی ۔ذمّہ دار اسلامی بھائی نے شخصیات کو دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیا اورشخصیات نے مدنی چینل اور امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے حوالے سے تاثرات کی ریکاڈنگ کروائی۔ چند شخصیات کے نام یہ ہے۔راؤ امتیاز(ڈپٹی کمشنر )، ملک مشتاق فریدی (سپرنڈنٹ)، ڈاکٹر شیر محمد اعوان ،(ڈاکٹر سید ماجد شاہ(ریسکیو انچارج)، علی عمران اعوان(صدر پریس کلب وسینئر کالم نگار )

دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت15ستمبر 2019ءکو ذمّہ داران نے مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کی۔ذمّہ دار اسلامی بھائی نے شخصیات کو دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئےنیکی کی دعوت دی اور ہفتہ وار اجتماع ، مدنی مذاکرے اورچوک درس میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔نیز ذمّہ داران نے شخصیات کو ماہنامہ فیضانِ مدینہ ودیگر کتب و رسائل تحفے میں دیئے۔چند شخصیات کے نام یہ ہے۔صدیق بلوچ(سابق ایم این اے )، میاں اشفاق وھوچہ(سابق چیئرمین )، مرزا رجب علی۔

دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 14ستمبر 2019ءکو ذمّہ داران نے ٹبہ سلطان پور وھاڑی میں شمعون جوئیہ(ایس ایچ او) اور دیگر شخصیات سے ملاقاتیں کی ۔ذمّہ دار اسلامی بھائی نے شخصیات کو دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئےنیکی کی دعوت دی اور ہفتہ واراجتماع ، مدنی مذاکرے اورچوک درس میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی کی۔ ذمّہ داران نے نگرانِ زون کے ہمراہ لودھراں کے اجلاس میں شرکت بھی کی۔

16ستمبر 2019ءکو دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نےکراچی کے علاقے کورنگی میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کی ۔ذمّہ دار اسلامی بھائی نے شخصیات کو دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیا اور مدنی تربیتی حلقہ اور تعطیل اعتکاف میں شرکت کرنے کی دعوت پیش کی۔شخصیات کے نام یہ ہے۔شہریار گل(ڈی سی)،ارشد(اے ڈی سی1)، عبدالجبار راجپوت(اے ڈی سی2)۔

دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 16ستمبر 2019ءکو ذمّہ داران نےسرگودھا سٹی میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کی ۔ذمّہ دار اسلامی بھائی نے شخصیات کو دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیا اورہفتہ وار اجتماع اور دعوتِ اسلامی کےدیگر مدنی کاموں میں شرکت کرنے کی دعوت پیش کی۔چند شخصیات کے نام یہ ہے۔چوہدری حامد حمید(ایم این اے)،چوہدری عامر سلطان چیمہ(ایم این اے)، مہر اختر عباس (ڈی ایس پی)، شہزاداحمدقریشی، قیصر عباس گجر(ایس ایچ او)، ملک الیاس اعوان (ایس ایچ او)،مہرشاہد عباس ہرل(ایس ایچ او)، اشتیاق احمد گجر(انچارج انویسٹی گیشن)۔

دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت چوک اعظم میں شخصیات اجتماع ہوا جس میں مختلف شخصیات نے شرکت کی ۔مبلغ دعوت اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا  اورشرکاکو دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کیا نیز اجتماع کے اختتام پر ذمّہ دار اسلامی بھائی نے شخصیات سے ملاقات بھی کی۔ چند شخصیات کے نام یہ ہے۔ افضل خان (ایم این اے )، عنایت شہانی(ایم پی اے)، امام بخش خان، طاہر رندھاوا(ایم این اے)، اشفاق احمد، چوہدری ابرار صاحب(ایم پی اے)،سلیم اللہوڑائچ، غلام محمد(ڈی ایس پی)۔

دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ڈیرہ غازی خان میں عاشق خان گوپانگ کی اہلیہ اورعامر طلال(ایم این اے) کی والدہ کی قل خانی کے سلسلے میں ایصالِ ثواب اجتماع ہوا جس میں ذمّہ دارنِ دعوتِ اسلامی اور اہلِ علاقہ سمیت عزیز و اقارب نے شرکت کی ۔مبلغ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا۔