19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ جی11اسلام آباد میں راجہ ناصر(سابق مشیر
وزیر اعظم پاکستان )اور راجہ حامد نواز(سابق تحصیل ناظم) کی
آمد ہوئی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے شخصیات کو خوش آمدید کہا اور دعوت ِ اسلامی کا تعارف بھی پیش کیا۔علاوہ
ازیں ذمّہ داران نےصوبائی وزیر
قانون پنجاب راجہ بشارت کے بیٹے بہروز کمال راجہ سے ملاقات کی اور انہیں جوہر ٹاؤن فیضان مدینہ آنے کی دعوت دی۔(رپورٹ:محمد قربان عطاری ، نگرانِ مجلس رابطہ)