22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے اسلام آباد میں ظفر خان سے ملاقات
کی اور دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیا علاوہ ازیں زمرد خان (سابق ایم این اے ) نے فیضانِ مدینہ اسلام آباد میں نماز جمعہ پڑھا ا ور بعد ازاں فیضانِ مدینہ کا دورہ کیا۔ (رپورٹ:محمد قربان عطاری،نگران مجلس رابطہ)