دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے کراچی میں  شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئےمدنی کاموں میں شرکت کرنے کی درخواست کی۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں۔ محمد وسیم(پی ایس اوہوم سیکریٹری)، احمد علی صدیقی)ڈپٹی کمشنرایسٹ)، معید انور(چیئرمین ڈی ایم سی ایسٹ)، طارق مغل(ڈی ایم سی ایسٹ)، توقیر حسین(گلشن زون ڈی ایم سی ایسٹ)، راشد فیاض(اسسٹنٹ انجینئر، گلشن زون ڈی ایم سی ایسٹ)