19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس
رابطہ کے ذمّہ داران نےسر گودھا زون میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کی اور دعوت ِاسلامی
کا تعارف پیش کرتے ہوئے مختلف مدنی کاموں شرکت کرنے کی درخواست کی۔شخصیات کے نام
یہ ہے۔خالد محمود نیازی(ڈی ایس پیCIA)، ملک واجد اعوان (ایس پی ہیڈ کوارٹر)، شیخ کاشف مسعود(ڈی ایس پی ٹریفک)، حاجی خان کلیرا(ایس ایچ او)، چوہدری سجاونت(ایس ایچ او)، رانا انور(ڈی ایس پی اسپیشل برانچ)۔
(رپورٹ:محمد قربان عطاری،نگران مجلس رابطہ)