19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ ذمّہ دارن نے جنڈالہ ضلع چکوال میں مدنی حلقہ
ہوا اور کئی ایم این اے اور ایم پی اے سے
ملاقاتیں کیں اور دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیا اور اسلام آباد میں نگرانِ شوریٰ
حاجی مولانا محمد عمران عطاریمَدَّظِلُّہُ الْعَالِیکی آمد پر اسلام آباد آنے کی دعوت پیش کی۔(رپورٹ:محمد قربان عطاری،نگران
مجلس رابطہ)