8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت میانوالی میں صدائے
مدینہ مدنی حلقہ ہوا اور مختلف شخصیات سے ملاقات کا سلسلہ ہوا  جس میں دعوتِ اسلامی کا تفصیلی تعارف پیش کیا۔
شخصیات کے نام یہ ہے۔امجد خان (ایم
این اے)چوہدری کامران بخت(ایس ایچ او)، شاہد نثاراکبر(ایس ایچ او)۔ (رپورٹ:محمد قربان
عطاری،نگران مجلس رابطہ)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	