8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے پاکپتن زون میں ایم این اے معین خان وٹو
اور ایم این اے چوہدری ریاض الحق  سے
ملاقات کی اور دعوت اسلامی کا تعار ف پیش کیا اور اسلام آباد میں نگرانِ شوریٰ حاجی مولانا عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی کی آمد پر اسلام آباد آنے کی دعوت دی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	